• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایرڈے کی ملاقات

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 14, 2026
in پاکستان
0
فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایرڈے کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔(نمائندہ خصوصی):چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایرڈے کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سکیورٹی اور پاکستان و مملکت ناروے کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے عالمی امن اور علاقائی استحکام کے حوالے سے پاکستان کے نقطہ نظر کو اجاگر کیا اور مشترکہ سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تعاون اور باہمی کاوشوں کی اہمیت پر زور دیا۔معزز مہمان نے علاقائی امن و استحکام کے فروغ میں پاک افواج کے پیشہ ورانہ کردار کو سراہا۔ فریقین نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور دفاع و سکیورٹی کے شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم شہباز شریف سے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایڈے کی ملاقات، نارویجن کمپنیوں کو پاکستان میں تیل اور گیس کی تلاش کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر خزانہ سے چیئرپرسن پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کی ملاقات، ڈیجیٹل تبدیلی اور ٹیکنالوجی پر مبنی معیشت کے فروغ پر تبادلہ خیال

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
وفاقی وزیر خزانہ سے چیئرپرسن پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کی ملاقات، ڈیجیٹل تبدیلی اور ٹیکنالوجی پر مبنی معیشت کے فروغ پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر خزانہ سے چیئرپرسن پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کی ملاقات، ڈیجیٹل تبدیلی اور ٹیکنالوجی پر مبنی معیشت کے فروغ پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper