• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ایران کی پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی پر دلی مبارکباد اور تعلقات میں نئے دور کے آغاز کا پیغام

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 14, 2026
in پاکستان
0
ایران کی پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی پر دلی مبارکباد اور تعلقات میں نئے دور کے آغاز کا پیغام
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر حکومتِ پاکستان اور پاکستانی عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات کی استواری اور ہمہ جہت تعاون کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یومِ آزادی کی مناسبت سے جاری کردہ خصوصی پیغام میں ایرانی سفیر نے کہا کہ وہ اپنی، ایرانی حکومت اور عوام کی جانب سے دوست، ہمسائے اور برادر ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کی محترم حکومت اور غیور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔انہوں نے پاکستانی قوم کی غیر معمولی لچک، اتحاد اور شاندار کامیابیوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان دوستی، باہمی احترام اور تعاون کے تعلقات انتہائی قدر کے حامل ہیں۔ ایرانی سفیر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ دونوں ممالک کی اعلیٰ قیادت کے پختہ ارادے اور مشترکہ کوششوں کے باعث پاک ایران تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے، جو خطے میں امن، خوشحالی اور ہمہ جہت شعبوں میں تعاون کے نئے افق روشن کرے گا۔رضا امیری مقدم نے پاکستان کی مسلسل ترقی، امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے دعا کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ دونوں عظیم قوموں کے درمیان دیرپا دوستی روز بروز مزید مضبوط ہوگی۔ انہوں نے دونوں ممالک کے عوام کے باہمی فائدے اور دوطرفہ روابط کو مزید فروغ دینے کے لیے اپنے غیر متزلزل عزم کا بھی اعادہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز میں پاکستان کے 79 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

اگلی پوسٹ

14 اگست قومی اتحاد اور ملکی استحکام کے عزم کی تجدید کا دن ہے، میاں ریاض حسین پیرزادہ

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
14 اگست قومی اتحاد اور ملکی استحکام کے عزم کی تجدید کا دن ہے، میاں ریاض حسین پیرزادہ

14 اگست قومی اتحاد اور ملکی استحکام کے عزم کی تجدید کا دن ہے، میاں ریاض حسین پیرزادہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper