• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان کشمیری عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا ، ڈاکٹر مصدق ملک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 6, 2026
in پاکستان
0
پاکستان کشمیری عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا ، ڈاکٹر مصدق ملک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کو بھارت کی جانب سے جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کا اقدام غیرقانونی، یکطرفہ اور ناقابلِ قبول تھاجو اقوامِ متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہےبدھ کویومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی lحمایت پاکستان کی قومی پالیسی کا لازمی حصہ ہے اور پاکستان ہر سطح پر کشمیری عوام کی سفارتی، سیاسی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کشمیری عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا اور ان کے جائز حقوق کے حصول کے لیے ہر عالمی فورم پر آواز بلند کرتا رہے گا۔ڈاکٹر مصدق ملک نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ جموں وکشمیر میں کشمیری عوام کے بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ اور مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل اقوامِ متحدہ کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہونا چاہیے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا قیام مسئلہ کشمیر کے منصفانہ اور دیرپا حل سےمشروط ہے۔ انہوں نے کہا کہ پوری پاکستانی قوم کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے اور ان کی قربانیاں آزادی کی جدوجہد کی روشن علامت ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری کا مشترکہ ’’ٹرانس شپمنٹ ترغیبی پیکیج‘‘ کا اعلان

اگلی پوسٹ

آئی ایس ایس آئی میں ’’5 اگست 2019: حق خودارادیت کی مسلسل جدوجہد‘‘ کے عنوان سے سیمینار، مقررین کا کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آئی ایس ایس آئی میں ’’5 اگست 2019: حق خودارادیت کی مسلسل جدوجہد‘‘ کے عنوان سے سیمینار، مقررین کا کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار

آئی ایس ایس آئی میں ’’5 اگست 2019: حق خودارادیت کی مسلسل جدوجہد‘‘ کے عنوان سے سیمینار، مقررین کا کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper