• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سرکاری ڈیٹا کے موثر نظام، تحفظ، تبادلے اور ذمہ دارانہ استعمال کے لیے ایک جامع قومی فریم ورک کا ہونا انتہائی ضروری ہے، شزا فاطمہ خواجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 5, 2026
in پاکستان
0
سرکاری ڈیٹا کے موثر نظام، تحفظ، تبادلے اور ذمہ دارانہ استعمال کے لیے ایک جامع قومی فریم ورک کا ہونا انتہائی ضروری ہے، شزا فاطمہ خواجہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے ڈرافٹ نیشنل ڈیٹا گورننس پالیسی کو پاکستان کی ڈیجیٹل تبدیلی میں ایک اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ سرکاری ڈیٹا کے موثر نظام، تحفظ، تبادلے اور ذمہ دارانہ استعمال کے لیے ایک جامع قومی فریم ورک کا ہونا انتہائی ضروری ہے۔ بدھ کو وزارت آئی ٹی وٹیلی کام سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ کی زیر صدارت ’’ڈرافٹ نیشنل ڈیٹا گورننس پالیسی 2026‘‘ پر ایک اعلیٰ سطحی مشاورت کا انعقاد کیا گیا جس کا اہتمام وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن نے پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کے تعاون سے اسلام آباد میں کیا۔اجلاس میں وفاقی وزارتوں، صوبائی حکومتوں، پبلک سیکٹر کی تنظیموں اور دیگر تمام متعلقہ سٹیک ہولڈرز کے سینئر نمائندوں نے شرکت کی۔مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ نے ڈرافٹ نیشنل ڈیٹا گورننس پالیسی کو پاکستان کی ڈیجیٹل تبدیلی میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ حکومت ڈیٹا کی سب سے بڑی امین ہے، اسی لیے سرکاری ڈیٹا کے موثر نظام، تحفظ، تبادلے اور ذمہ دارانہ استعمال کے لیے ایک جامع قومی فریم ورک کا ہونا انتہائی ضروری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پالیسی کو عملی، قابل عمل اور قومی ڈیجیٹل ترجیحات کے عین مطابق بنانے کے لیے تمام سرکاری اداروں کی تجاویز اور آراء کلیدی حیثیت رکھتی ہیں۔​چیئرمین پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی، ڈاکٹر سہیل منیر نے پاکستان کے نیشنل ڈیجیٹل ماسٹر پلان شعبہ جات کی ڈیجیٹل تبدیلی کے منصوبوں اور ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر کی معاونت میں اس پالیسی کی حکمت عملی اور اہمیت کو اجاگر کیا۔​ڈاکٹر سہیل منیر نے کہا کہ یہ پالیسی بلا تفریق ڈیٹا شیئرنگ یا تمام سرکاری ڈیٹا کو کسی ایک جگہ جمع کرنے کی تجویز نہیں دیتی۔ ڈیٹا کی حفاظت اور صدارت متعلقہ اداروں ہی کے پاس رہے گی جبکہ ’’وصل‘‘ فریم ورک ڈیٹا کی مناسب درجہ بندی کے ساتھ محفوظ تبادلے اور باہمی رابطے کو ممکن بنائے گا۔​اس مشاورت میں وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اہم پبلک سیکٹر اداروں کے نمائندوں نے ڈیٹا گورننس، باہمی رابطے، قانونی ہم آہنگی، ڈیٹا کی درجہ بندی اور اس کے نفاذ سے متعلق اپنی اہم سفارشات پیش کیں۔​پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی سٹیک ہولڈرز کی سفارشات کا جائزہ لے کر ڈرافٹ نیشنل ڈیٹا گورننس پالیسی کو مزید حتمی شکل دے گی جس میں مرحلہ وار نفاذ کی حکمت عملی، صلاحیتوں میں اضافہ اور انتظامی امور شامل ہوں گے تاکہ ایک جامع اور مستقبل کی ضروریات کے مطابق قومی ڈیٹا گورننس فریم ورک قائم کیا جا سکے۔

پچھلی پوسٹ

نجکاری کے تمام مراحل مقررہ مدت میں مکمل کیے جائیں، وزیراعظم شہباز شریف کی جائزہ اجلاس میں ہدایت

اگلی پوسٹ

لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے 5 اگست کے بھارت کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کے حوالے سے ’’یوم استحصال کشمیر‘‘ سیمینارکا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے 5 اگست کے بھارت کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کے حوالے سے ’’یوم استحصال کشمیر‘‘ سیمینارکا انعقاد

لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے 5 اگست کے بھارت کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کے حوالے سے ’’یوم استحصال کشمیر‘‘ سیمینارکا انعقاد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper