• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ کی ایمرجنسی وارننگ پالیسی 12 اگست تک حتمی جائزہ کے لیے پیش کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 5, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ کی ایمرجنسی وارننگ پالیسی 12 اگست تک حتمی جائزہ کے لیے پیش کرنے کی ہدایت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے ایمرجنسی وارننگ پالیسی 12 اگست تک حتمی جائزہ کے لیے پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔بدھ کو وزارت آئی ٹی وٹیلی کام سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ نے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سےملاقات کی۔ملاقات کے دوران ​پاکستان میں ٹیلی کام ایمرجنسی ارلی وارننگ سسٹم اور سیل براڈکاسٹ کے قیام پر تفصیلی گفتگوکی گئی۔​برطانیہ نے پاکستان کو ایمرجنسی وارننگ پالیسی اور ٹیکنالوجی کی فراہمی میں مکمل تکنیکی معاونت کا اعادہ کیا۔​وفاقی وزیر آئی ٹی نے ایمرجنسی وارننگ پالیسی 12 اگست تک حتمی جائزہ کے لیے پیش کرنے کی ہدایت کی۔

پچھلی پوسٹ

یوم استحصال کشمیر، صدرِ مملکت، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم کا کشمیری عوام کے منصفانہ نصب العین کے لیے پاکستان کی مسلسل سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت کا اعادہ

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیرِ صدارت سی پیک جائزہ کمیٹی کا 91واں اجلاس، اہم منصوبوں پر عملدرآمد میں تیزی لانے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیرِ صدارت سی پیک جائزہ کمیٹی کا 91واں اجلاس، اہم منصوبوں پر عملدرآمد میں تیزی لانے کی ہدایت

وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیرِ صدارت سی پیک جائزہ کمیٹی کا 91واں اجلاس، اہم منصوبوں پر عملدرآمد میں تیزی لانے کی ہدایت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper