• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات کا اے پی پی کی پیشہ ورانہ ترقی کے عزم کا اظہار، بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں انتظامی و مالی امور کی منظوری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 4, 2026
in پاکستان
0
وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات کا اے پی پی کی پیشہ ورانہ ترقی کے عزم کا اظہار، بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں انتظامی و مالی امور کی منظوری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات اشفاق احمد خلیل نے کہا ہے کہ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے پیشہ ورانہ فروغ اور ادارے کے ملازمین کی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات کئے جائیں گے۔انہوں نے منگل کو اے پی پی ہیڈکوارٹرز میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کے 35 ویں اجلاس کی صدارت کے بعد اے پی پی کے ملازمین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملازمین کے زیر التواء مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے اپنا بھرپور تعاون فراہم کریں گے۔اجلاس میں اے پی پی کے انتظامی اور مالی امور سے متعلق ایجنڈا آئٹمز کا جائزہ لیا گیا اور ان کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں قائم مقام منیجنگ ڈائریکٹر اے پی پی سبین عثمان خٹک ، پرنسپل انفارمیشن آفیسر ریئسہ عادل، ڈائریکٹر جنرل پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن سعید شیخ، سینئر صحافی محمد نواز رضا ،جوائنٹ سیکرٹری ایکسپنڈیچر فنانس ڈویژن اظہار احمد سمیت بورڈ کے ارکان اور اے پی پی کے سینئر حکام نے شرکت کیجبکہ سینیٹر سرمد علی، پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغ عامہ کی سربراہ نوشینہ سلیم اور ڈائریکٹر جنرل انٹرنل پبلسٹی عاشق شیخ اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔اے پی پی کے ملازمین نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ایجنڈا آئٹمز کی منظوری کے عمل کو خوش اسلوبی سے مکمل کرنے پر سیکرٹری اطلاعات، بورڈ کے ارکان اور اے پی پی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کو بیرونی خطرات کے ساتھ ساتھ اندرونی چیلنجز سے بھی نمٹنے کے لیے تیار رہنا ہوگا، سردار مسعود خان ،جنرل (ر) زبیر محمود حیات اور دیگر مقررین کا آئی ایس ایس آئی کے زیر اہتمام کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب

اگلی پوسٹ

سابق افغان نیشنل آرمی کے لیفٹیننٹ جنرل سمیع سادات کا افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے تحت طالبان کے خلاف مسلح جدوجہد کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سابق افغان نیشنل آرمی کے لیفٹیننٹ جنرل سمیع سادات کا افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے تحت طالبان کے خلاف مسلح جدوجہد کا اعلان

سابق افغان نیشنل آرمی کے لیفٹیننٹ جنرل سمیع سادات کا افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے تحت طالبان کے خلاف مسلح جدوجہد کا اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper