• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں عزم استحکام وژن کے تحت مؤثرانٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں ،متعدد خوارج جہنم واصل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 4, 2026
in پاکستان
0
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں عزم استحکام وژن کے تحت مؤثرانٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں ،متعدد خوارج جہنم واصل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں عزم استحکام وژن کے تحت مؤثرانٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں،فورسز نے لکی مروت میں متعدد خوارج کو جہنم واصل کیاہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق لکی مروت میں انٹیلی جنس بیسڈ کاروائیوں کے دوران سکیورٹی فورسز نے خوارج کے متعدد ٹھکانے تباہ کیے۔لکی مروت میں کی گئی ان کارروائیوں کے دوران متعدد خوارج کو جہنم واصل کیا گیا،ہلاک خوارج دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ ، گولہ بارود اور دیگر سامان بھی برآمد ہوا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسزکے ہاتھوں فتنہ الخوارج کے متعدد دہشت گردوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ کارروائیوں میں اس بات کو یقینی بنایا جا رہا ہے کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ رہے اور مقامی آبادی کو کوئی نقصان نہ پہنچے۔سکیورٹی فورسز خیبر پختونخوا میں پائیدار امن کے قیام اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

بھارت کے 5 اگست کے اقدامات اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہیں، حق خودارادیت کے حصول تک کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے، وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ

اگلی پوسٹ

اوگرا کا بدھ کیلئے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اوگرا کا بدھ کیلئے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اوگرا کا بدھ کیلئے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper