• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس، اہم عوامی شعبے کے مالیاتی اقدامات کی منظوری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 4, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس، اہم عوامی شعبے کے مالیاتی اقدامات کی منظوری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس منگل کو منعقد ہوا۔اجلاس میں وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے مالی سال 2026-27 کے لیے پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن (پی ٹی وی سی) کے حق میں ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ (ٹی ایس جی) کے اجراء سے متعلق سمری پر غور کیا گیا۔ای سی سی نے پی ٹی وی سی کے آپریشنل اور ناگزیر انتظامی اخراجات کی بروقت ادائیگی یقینی بنانے کے لیے ہر سہ ماہی میں 3.25 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔کمیٹی نے وزارت اطلاعات و نشریات کو ہدایت کی کہ دو ماہ کے اندر پی ٹی وی سی کے لیے ایک جامع مالیاتی پائیداری منصوبے کے ساتھ یہ معاملہ دوبارہ ای سی سی کے سامنے پیش کیا جائے۔ای سی سی نے وزارت مواصلات کی جانب سے پیش کی گئی ایک اور سمری پر بھی غور کیا اور سیالکوٹ (سمبڑیال) -کھاریاں موٹروے (ایم-12) منصوبے کے لیے 27.62 ارب روپے مالیت کی خودمختار حکومتی ضمانتیں جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ یہ منصوبہ بلڈ، آپریٹ اینڈ ٹرانسفر (بی او ٹی) ماڈل کے تحت تعمیر کیا جائے گا۔کمیٹی نے اس منصوبے کے لیے پہلے سے جاری 6.944 ارب روپے کی آپریشنل وائیبلٹی گیپ فنڈنگ (Operational VGF) کو بھی رول اوور کرنے کی منظوری دی۔ان ضمانتوں سے رعایتی معاہدہ رکھنے والی کمپنی (Concessionaire) کو منظور شدہ نئے مالیاتی ڈھانچے کے مطابق پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) منصوبے کی مالیاتی تکمیل (Financial Close) میں سہولت ملے گی۔اجلاس میں وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان، وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ، وفاقی وزیر توانائی (بجلی) سردار اویس احمد خان لغاری، وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان، وفاقی سیکریٹریز اور متعلقہ وزارتوں، ڈویژنز اور ریگولیٹری اداروں کے سینئر حکام نے شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان اپنی تاریخ کا پہلا مربوط قومی توانائی منصوبہ تیار کر رہا ہے، چینی کمپنیوں کو ملک میں بیٹری مینوفیکچرنگ اور ویلیو ایڈیشن کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی گئی ہے، سردار اویس احمد خان لغاری

اگلی پوسٹ

پاکستان کو بیرونی خطرات کے ساتھ ساتھ اندرونی چیلنجز سے بھی نمٹنے کے لیے تیار رہنا ہوگا، سردار مسعود خان ،جنرل (ر) زبیر محمود حیات اور دیگر مقررین کا آئی ایس ایس آئی کے زیر اہتمام کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کو بیرونی خطرات کے ساتھ ساتھ اندرونی چیلنجز سے بھی نمٹنے کے لیے تیار رہنا ہوگا، سردار مسعود خان ،جنرل (ر) زبیر محمود حیات اور دیگر مقررین کا آئی ایس ایس آئی کے زیر اہتمام کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب

پاکستان کو بیرونی خطرات کے ساتھ ساتھ اندرونی چیلنجز سے بھی نمٹنے کے لیے تیار رہنا ہوگا، سردار مسعود خان ،جنرل (ر) زبیر محمود حیات اور دیگر مقررین کا آئی ایس ایس آئی کے زیر اہتمام کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper