• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عوام نے ووٹ کی طاقت سے قائد محمد نواز شریف کے بیانیے اور مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے،مریم اورنگزیب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 4, 2026
in پاکستان
0
عوام نے ووٹ کی طاقت سے قائد محمد نواز شریف کے بیانیے اور مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے،مریم اورنگزیب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(نمائندہ خصوصی):پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے مہاجرین کی نشستوں پر میرپور ڈویژن کے بعد مظفرآباد ڈویژن میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پر عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے ووٹ کی طاقت سے قائد محمد نواز شریف کے بیانیے اور مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا ہے۔پیر کو جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ وہ میرپور کے بعد مظفرآباد ڈویژن کے عوام کی شکر گزار ہیں جنہوں نے کسی دھمکی، دبا ئویا فراڈ کے بغیر ووٹ کی پرچی کے ذریعے اپنا فیصلہ سنایا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں آزاد کشمیر کے مہاجرین کی دس میں سے دس نشستوں پر مسلم لیگ (ن) کی کامیابی وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی محنت، کارکردگی اور عوامی خدمت پر عوامی اعتماد کا مظہر ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں مقیم کشمیریوں نے اپنے ووٹ کے ذریعے مریم نواز شریف کی قیادت کے حق میں فیصلہ دیا ہے۔ انہوں نے ان تمام کشمیری مہاجرین کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے قائد مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف، وزیراعظم محمدشہباز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف پر اعتماد کا اظہار کیا۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت قائم ہوتے ہی آزاد کشمیر میں بھی پاکستان اور پنجاب کی طرز پر ترقی، خوشحالی اور عوامی خدمت کے مثالی سفر کا آغاز کیا جائے گا۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے پونچھ ڈویژن میں بھی مسلم لیگ (ن) کامیابی حاصل کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی پونچھ ڈویژن میں ہونے والے انتخابات کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور انہیں یقین ہے کہ وہاں کے عوام بھی ترقی کے نشان شیر پر مہر لگا کر مسلم لیگ (ن) کو کامیاب بنائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

گمبٹ ہسپتال خیرپور میں کامیاب آپریشن کے بعد ویل چیئر پر چلنے والا شخص بغیر سہارے چلنے لگا

اگلی پوسٹ

5 اگست یومِ پولیس شہدا کی مناسبت سے ہنگو پولیس لائن میں شہدا کو خراجِ عقیدت پیش

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
5 اگست یومِ پولیس شہدا کی مناسبت سے ہنگو پولیس لائن میں شہدا کو خراجِ عقیدت پیش

5 اگست یومِ پولیس شہدا کی مناسبت سے ہنگو پولیس لائن میں شہدا کو خراجِ عقیدت پیش

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper