• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیرِ اعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیوکی زیرِ قیادت قومی پولیو مینجمنٹ ٹیم کا اجلاس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 4, 2026
in پاکستان
0
وزیرِ اعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیوکی زیرِ قیادت قومی پولیو مینجمنٹ ٹیم کا اجلاس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وزیرِ اعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو عائشہ رضا فاروق کی زیرِ قیادت نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر (این ای او سی) میں قومی پولیو مینجمنٹ ٹیم کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں قومی اور صوبائی ایمرجنسی آپریشنز سینٹرز کے کوآرڈینیٹرز سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے لیے اب تک ہونے والی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا اور پولیو کے مکمل خاتمے کی جانب پیش رفت مزید تیز کرنے کے لیے مربوط، موثر اور مقررہ مدت پر مبنی اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر آئندہ کی حکمتِ عملی، ترجیحات اور ہائی رسک علاقوں میں انسدادِ پولیو سرگرمیوں کو مزید موثر اور تیز بنانے پر بھی تفصیلی غور کیا گیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو، عائشہ رضا فاروق نے کہا کہ حکومتِ پاکستان پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے پُرعزم ہے اور اس قومی مقصد کے حصول کے لیے تمام متعلقہ ادارے بھرپور انداز میں کام کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پولیو کے خلاف جاری مہم میں حاصل ہونے والی پیش رفت حوصلہ افزا ہے، تاہم منزل ابھی باقی ہے اور کامیابی کے لیے مسلسل محنت، موثر نگرانی اور اجتماعی کاوشیں ناگزیر ہیں۔عائشہ رضا فاروق نے اس بات پر زور دیا کہ ہر بچے تک پولیو ویکسین کی رسائی یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس ضمن میں کسی بھی بچے کو حفاظتی قطرے پلانے سے محروم نہیں رہنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ پولیو کے خلاف جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، لہٰذا کسی بھی سطح پر غفلت یا کوتاہی کی کوئی گنجائش نہیں۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ ہائی رسک علاقوں پر خصوصی توجہ دی جائے، دستیاب وسائل کو ترجیحی بنیادوں پر موثر انداز میں استعمال کیا جائے اور تمام سرگرمیوں کی باقاعدہ نگرانی یقینی بنائی جائے تاکہ پاکستان کو جلد از جلد پولیو سے پاک بنایا جا سکے۔انہوں نےکہا کہ محدود وسائل کے باوجود بہتر منصوبہ بندی، موثر رابطہ کاری اور بروقت اقدامات کے ذریعے پولیو کے خاتمے کے قومی ہدف کو حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اجلاس کے اختتام پر پولیو کے خاتمے کی کوششوں کو مزید موثر بنانے اور آئندہ مہمات کی کامیابی کے لیے تمام متعلقہ اداروں کے درمیان قریبی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی صوبہ بھر میں شعبہ صحت میں بہتری کے لئے کاوشوں کا عالمی سطح پراعتراف

اگلی پوسٹ

کراچی:پاکستان کے بڑے ہوٹلیئر خالد احمد شیخ دن دیہاڑے ڈیفنس کی حدور سے مبینہ طور پر اغوا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی:پاکستان کے بڑے ہوٹلیئر خالد احمد شیخ دن دیہاڑے ڈیفنس کی حدور سے مبینہ طور پر اغوا

کراچی:پاکستان کے بڑے ہوٹلیئر خالد احمد شیخ دن دیہاڑے ڈیفنس کی حدور سے مبینہ طور پر اغوا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper