• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

5 اگست یومِ پولیس شہدا کی مناسبت سے ہنگو پولیس لائن میں شہدا کو خراجِ عقیدت پیش

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 4, 2026
in پاکستان
0
5 اگست یومِ پولیس شہدا کی مناسبت سے ہنگو پولیس لائن میں شہدا کو خراجِ عقیدت پیش
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور۔ (نمائندہ خصوصی):خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے 5 اگست یومِ شہداء پولیس کی مناسبت سے خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریبات اور خصوصی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔اسی سلسلے میں خیبرپختونخوا پولیس کی عظیم شہداء کے ایصالِ ثواب، مغفرت اور درجاتِ بلندی کے لیے ہنگو پولیس لائن میں خصوصی طور پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ قرآن خوانی میں آر آئی انسپکٹر سعید خان، محرر لائن اقرار علی، پولیس افسران و جوانوں اور دینی مدرسے کے طلباء نے شرکت کی۔ ختمِ قرآن کے بعد قاری ہارون رشید نے شہداء کے ایصالِ ثواب، مغفرت اور درجاتِ بلندی، زخمی پولیس اہلکاروں کی جلد صحتیابی، ملکی سلامتی، استحکام اور امن و امان کے قیام کے لیے خصوصی دعا کرائی۔ شہداء کے عظیم مقام و مرتبے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ شہادت اللہ تعالیٰ کی جانب سے عطا کیا جانے والا عظیم ترین اعزاز ہے، جس کے بلند مقام اور مرتبے کی ہر مسلمان تمنا کرتا ہے۔ ہنگو پولیس کے شہداء نے اپنے لہو سے فرض شناسی، بہادری اور وفاداری کی ایسی داستان رقم کی ہے جو ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے 5 اگست یومِ شہداء پولیس کی مناسبت سے صوبہ بھر میں شہداء پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے مختلف تقریبات اور خصوصی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں خیبرپختونخواپولیس کی عظیم شہداء کے ایصالِ ثواب، مغفرت اور درجاتِ بلندی کے لیے ہنگو پولیس لائن میں خصوصی طور پرقرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ قرآن خوانی میں آر آئی انسپکٹر سعید خان، محرر لائن اقرار علی، پولیس افسران و جوانوں اور دینی مدرسے کے طلباء نے شرکت کی۔ ختمِ قرآن کے بعد قاری ہارون رشید نے شہداء کے ایصالِ ثواب، مغفرت اور درجاتِ بلندی، زخمی پولیس اہلکاروں کی جلد صحتیابی، ملکی سلامتی، استحکام اور امن و امان کے قیام کے لیے خصوصی دعا کرائی۔ شہداء کے عظیم مقام و مرتبے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ شہادت اللہ تعالیٰ کی جانب سے عطا کیا جانے والا عظیم ترین اعزاز ہے، جس کے بلند مقام اور مرتبے کی ہر مسلمان تمنا کرتا ہے۔ ہنگو پولیس کے شہداء نے اپنے لہو سے فرض شناسی، بہادری اور وفاداری کی ایسی داستان رقم کی ہے جو ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔

پچھلی پوسٹ

عوام نے ووٹ کی طاقت سے قائد محمد نواز شریف کے بیانیے اور مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے،مریم اورنگزیب

اگلی پوسٹ

پاکستان پولیس کے بہادر افسران اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر اور ہر پاکستانی کیلئے قابل احترام رہیں گی، صدر مملکت آصف علی زرداری کا یوم شہدائے پولیس پر پیغام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان پولیس کے بہادر افسران اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر اور ہر پاکستانی کیلئے قابل احترام رہیں گی، صدر مملکت آصف علی زرداری کا یوم شہدائے پولیس پر پیغام

پاکستان پولیس کے بہادر افسران اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر اور ہر پاکستانی کیلئے قابل احترام رہیں گی، صدر مملکت آصف علی زرداری کا یوم شہدائے پولیس پر پیغام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper