• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی:پاکستان کے بڑے ہوٹلیئر خالد احمد شیخ دن دیہاڑے ڈیفنس کی حدور سے مبینہ طور پر اغوا

مسلحہ افراد نے انہیں ڈیفنس گیسٹ ہاؤس سے عدنان حیدر جعفری سمیت اغوا کیا اور ساتھ 10 سے زائد موبائل فون ، لیپ ٹاپ اور ڈی وی آر اور کیش بھی ہتھیا لی گئی ، ڈیفنس تھانہ کارروائی کرنے سے مسلسل گریزاں ہے زرائع کا انکشاف: متاثرین نے سندھ ہائی کورٹ میں آئینی رٹ پٹیشن داخل کر دی ہے، عدالت نے ڈی جی رینجرز ، آئی جی سندھ پولیس ، ایس ایچ او ڈیفنس پولیس سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں ۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 3, 2026
in پاکستان
0
کراچی:پاکستان کے بڑے ہوٹلیئر خالد احمد شیخ دن دیہاڑے ڈیفنس کی حدور سے مبینہ طور پر اغوا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( کورٹ رپورٹر کرائم رپورٹر): پاکستان کے بڑے ہوٹلیئر خالد احمد شیخ دن دیہاڑے ڈیفنس کی حدور سے مبینہ طور پر اغوا کر لئے گئے ،مسلحہ افراد نے انہیں ڈیفنس گیسٹ ہاؤس سے عدنان حیدر جعفری سمیت اغوا کیا اور ساتھ 10 سے زائد موبائل فون ، لیپ ٹاپ اور ڈی وی آر اور کیش بھی ہتھیا لی گئی ، ڈیفنس تھانہ کارروائی کرنے سے مسلسل گریزاں تھا ،جس کی وجہ سے متاثرین نے سندھ ہائی کورٹ میں آئینی رٹ پٹیشن داخل کر دی ہے، عدالت نے ڈی جی رینجرز ، آئی جی سندھ پولیس ، ایس ایچ او ڈیفنس پولیس سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق 26 جولائی کو رات 10 بج کر 51منٹ پر ڈیفنس فیز 2 میں واقع گیسٹ ہاؤس سے سابق جی ایم ریجنٹ پلازہ ہوٹل شیخ خالد احمد کو اُس وقت اغوا کر لیا گیا تھا جب وہ اپنے دوست عدنان حیدر جعفری و دیگر کے ساتھ گیسٹ ہاؤس میں موجود تھے ۔مبینہ طور پر اغواء کاروں ، موٹر سائیکلوں ، کاروں اور بڑی گاڑیوں میں آنے والے پولیس اہلکاروں کے ہمراہ 20 سے زائد پرائیویٹ افراد نے گیسٹ ہاؤس میں اچانک دھاوا بولا اور 10 سے زائد موبائل فون ، میڈیا پرسن کا لیپ ٹاپ ، ڈی وی آر اور موقع پر موجود تمام افراد سے کیش نکال لی اور جاتے ہوئے شیخ خالد احمد ، عدنان حیدر جعفری کو بھی اغوا کر کے لے گئے ۔جس کے 10منٹ بعد تھانہ ڈیفنس کی پولیس از خود آئی اور حال احوال لیکر چلی گئی ۔ بعد ازاں تھانہ میں گیسٹ ہاؤس انتظامیہ کی جانب سے درخواست دی گئی تاہم ایس ایچ او تھانہ ڈیفنس اشرف جوگی درخواست لینے سے انکار کر دیا ۔تاہم 28 جولائی کو دوبارہ درخواست ریسیو کرائی گئی اور اس کے بعد ایس ایچ او مسلسل ٹال مٹول کر رہا تھا ، جس کی وجہ سے خالد احمد شیخ اور عدنان حیدر جعفری اور گیسٹ ہائوس انتظامیہ کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ سے آئینی پٹیشن نمبر D-4813 کے رجوع کیا گیا ۔جس میں شنکر سنگ راجپوت ایڈووکیٹ کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ ان کے موکلین کو بغیر کسی مقدمہ سے اٹھایا گیا ہے اور 8 روز گذر جانے کے باوجود بھی کوئی شنوائی نہیں ہوئی ہے ، متعلقہ حکام کو حکم دیا جائے کہ میرے کلانٹس کو بازیاب کرائیں ۔آئینی پٹیشن میں ڈی جی رینجرز سندھ ، آئی جی سندھ پولیس ، سیکرٹری ہوم سندھ ، ایڈیشنل آئی جی کراچی ، ڈی آئی جی ساؤتھ ، ایس ایس پی ساؤتھ اور ایس ایچ او تھانہ ڈیفنس سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں آئینی بینچ جسٹس محمد سلیم جیسر اور جسٹس عبدالحامد برگڑی نے کی ، جس میں انہوں نے تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں ۔

پچھلی پوسٹ

وزیرِ اعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیوکی زیرِ قیادت قومی پولیو مینجمنٹ ٹیم کا اجلاس

اگلی پوسٹ

یومِ استحصالِ کشمیر: گلگت بلتستان میں پہلی آل پارٹیز کانفرنس، کشمیریوں کے حق میں متفقہ آواز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یومِ استحصالِ کشمیر: گلگت بلتستان میں پہلی آل پارٹیز کانفرنس، کشمیریوں کے حق میں متفقہ آواز

یومِ استحصالِ کشمیر: گلگت بلتستان میں پہلی آل پارٹیز کانفرنس، کشمیریوں کے حق میں متفقہ آواز

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper