• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گلگت بلتستان میں بارشوں اور سیلاب سے 184 گھر متاثر، 9 پل اور متعدد سڑکیں تباہ ہوئیں، رپورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 31, 2026
in پاکستان
0
گلگت بلتستان میں بارشوں اور سیلاب سے 184 گھر متاثر، 9 پل اور متعدد سڑکیں تباہ ہوئیں، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گلگت۔(نمائندہ خصوصی):گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (جی بی ڈی ایم اے ) کی رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان میں حالیہ مون سون بارشوں، فلیش فلڈ، لینڈ سلائیڈنگ، گلیشیائی جھیلوں سے پانی کے اخراج اور دریائی کٹاؤ کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔منگل کو یہاں جاری جی بی ڈی ایم اے کی تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صوبے کے مختلف اضلاع میں اب تک60قدرتی آفات ریکارڈ کی جا چکی ہیں جبکہ امدادی اور بحالی کی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں۔رپورٹ کے مطابق قدرتی آفات سے مجموعی طور پر 184 رہائشی مکانات متاثر ہوئے، جن میں 135 کو جزوی جبکہ 49 گھروں کو مکمل نقصان پہنچا۔ اس کے علاوہ 9 پل تباہ، 7.86 کلومیٹر سڑکیں شدید متاثر، متعدد آبپاشی نہریں، حفاظتی پشتے اور عوامی انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا جبکہ 68 مویشی بھی ہلاک ہوئے ہیں جس سے متاثرہ علاقوں میں لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ دیامر، غذر، گلگت، اسکردو، استور، ہنزہ، نگر اور گانچھے قدرتی آفات سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے اضلاع ہیں، جہاں کئی دیہات میں رابطہ سڑکیں بند ہونے، پل بہہ جانے اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث آمدورفت اور امدادی سرگرمیوں میں مشکلات پیش آئیں۔جی بی ڈی ایم اے، ضلعی انتظامیہ، ریسکیو 1122، پاک فوج، ایف ڈبلیو او، این ایچ اے اور دیگر متعلقہ ادارے متاثرہ علاقوں میں سڑکوں کی بحالی، متاثرین کی محفوظ مقامات پر منتقلی، خوراک، خیموں اور دیگر امدادی سامان کی فراہمی سمیت بحالی کے کاموں میں مصروف ہیں۔ کئی مقامات پر بھاری مشینری کے ذریعے بند شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے بحال کیا جا رہا ہے جبکہ متاثرہ خاندانوں کو فوری امداد فراہم کرنے کا عمل بھی جاری ہے۔جی بی ڈی ایم اے نے عوام، سیاحوں اور مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ بارشوں کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں، دریا، ندی نالوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے والے علاقوں سے دور رہیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں مقامی انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کی ہدایات پر عمل کریں۔

پچھلی پوسٹ

سبق : اللّٰہ کریم سب حفظ وامان میں رکھے

اگلی پوسٹ

سعودی عرب ، بازوں کی نیلامی کے نئے قواعد متعارف، صرف نیلامی میں خریدے جانے والے باز مقابلوں میں حصہ لینے کے اہل قرار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سعودی عرب ، بازوں کی نیلامی کے نئے قواعد متعارف، صرف نیلامی میں خریدے جانے والے باز مقابلوں میں حصہ لینے کے اہل قرار

سعودی عرب ، بازوں کی نیلامی کے نئے قواعد متعارف، صرف نیلامی میں خریدے جانے والے باز مقابلوں میں حصہ لینے کے اہل قرار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper