• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک بحریہ کے جہاز تیمور کا شمالی بحیرہ عرب میں پھنسی ماہی گیر کشتی کے لیے کامیاب ریسکیو آپریشن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 30, 2026
in پاکستان
0
پاک بحریہ کے جہاز تیمور کا شمالی بحیرہ عرب میں پھنسی ماہی گیر کشتی کے لیے کامیاب ریسکیو آپریشن
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی)پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں ماہی گیر کشتی الجلالی کو کامیابی سے بحفاظت ریسکیو کر لیا جو گوادر سے تقریباً 120 ناٹیکل میل جنوب میں انجن کی خرابی کے باعث پھنس گئی تھی۔ کشتی پر سوار کل 19 عملے کے افراد، جن میں 11 پاکستانی اور 8 ایرانی شہری شامل تھے، کشتی کا انجن خراب ہونے کی وجہ سے سمندر میں پھنسے ہوئے تھے ۔ شمالی بحیرہ عرب میں جاری مون سون کے دوران موسمی خرابی کے باعث کشتی کے عملے کی جان کو فوری خطرہ لاحق تھا۔امدادی کال موصول ہوتے ہی جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈینیشن سینٹر (JMICC) نے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے لیے فوری طور پر پاک بحریہ کے ساتھ رابطہ قائم کیا۔ پی این ایس تیمور کو روانہ کیا گیا تاکہ امدادی کارروائی انجام دی جا سکے اور پھنسی ہوئی کشتی کو مدد فراہم کی جا سکے۔فوری اور بروقت ردعمل کے نتیجے میں ایف وی الجلالی کے عملے کو سمندر میں خوراک، پینے کا پانی اور طبی امداد فراہم کی گئی، جس کے بعد پھنسی ہوئی کشتی کو حفاظت کے ساتھ ساحل کی جانب لے جایا گیا۔یہ کامیاب ریسکیو آپریشن سمندر میں انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے پاک بحریہ کے غیر متزلزل عزم اور کسی بھی سمندری ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اس کی ہمہ وقت تیاری کی عکاسی کرتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

فہمیدہ ریاض کی 80 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ’’بیادِ فہمیدہ ریاض‘‘ کے عنوان سے تقریب کا انعقاد

اگلی پوسٹ

سبق : اللّٰہ کریم سب حفظ وامان میں رکھے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سبق : اللّٰہ کریم سب حفظ وامان میں رکھے

سبق : اللّٰہ کریم سب حفظ وامان میں رکھے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper