• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈجنرل سید عامر رضا کی نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 30, 2026
in پاکستان
0
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈجنرل سید عامر رضا کی نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی):کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈجنرل سید عامر رضا ہلالِ امتیاز (ملٹری)، ستارہ بسالت نے چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف اورچیف آف دی ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی ، انہوں نے جنرل سید عامر رضا کو نیشنل سٹریٹجک کمانڈ کے پہلے کمانڈر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈجنرل سید عامر رضا ہلالِ امتیاز (ملٹری)، ستارہ بسالت نے نیول ہیڈکوارٹرز میں چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف، نشانِ امتیاز، نشانِ امتیاز (ملٹری)، تمغہ بسالت سے ملاقات کی۔بعد ازاں انہوں نے ایئر ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں چیف آف دی ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت سے بھی ملاقات کی۔چیف آف دی نیول سٹاف اور چیف آف دی ایئر سٹاف نے جنرل سید عامر رضا کونیشنل سٹریٹجک کمانڈ کے پہلے کمانڈر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ملاقاتوں کے دوران پیشہ وارانہ امور اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور کویت کے وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، انفارمیشن ٹیکنالوجی، زراعت اور اقتصادی تعاون کے شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

وزیراعظم کی کویت اور دیگر برادر خلیجی ممالک پر حملوں کی مذمت ، پاکستان خطے میں امن کے قیام کے لئے ایک دیانتدار اور مخلص ثالث اور سہولت کار کے طور پر اپنا کردار ادا کر رہا ہے، محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم کی کویت اور دیگر برادر خلیجی ممالک پر حملوں کی مذمت ، پاکستان خطے میں امن کے قیام کے لئے ایک دیانتدار اور مخلص ثالث اور سہولت کار کے طور پر اپنا کردار ادا کر رہا ہے، محمد شہباز شریف

وزیراعظم کی کویت اور دیگر برادر خلیجی ممالک پر حملوں کی مذمت ، پاکستان خطے میں امن کے قیام کے لئے ایک دیانتدار اور مخلص ثالث اور سہولت کار کے طور پر اپنا کردار ادا کر رہا ہے، محمد شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper