• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

فہمیدہ ریاض کی 80 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ’’بیادِ فہمیدہ ریاض‘‘ کے عنوان سے تقریب کا انعقاد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 30, 2026
in پاکستان
0
فہمیدہ ریاض کی 80 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ’’بیادِ فہمیدہ ریاض‘‘ کے عنوان سے تقریب کا انعقاد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔(نمائندہ خصوصی)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام نامور شاعرہ، ادیبہ اور دانشور فہمیدہ ریاض کی 80 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ’’بیادِ فہمیدہ ریاض‘‘ کے عنوان سے خصوصی تقریب جوش ملیح آبادی لائبریری میں منعقد ہوئی۔تقریب کی صدارت ملک کی ممتاز شاعرہ زہرا نگاہ نے کی جبکہ صدر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی محمد احمد شاہ نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں معروف ادیبہ و شاعرہ ڈاکٹر فاطمہ حسن، مرتضیٰ سولنگی اور سینئرصحافی و شاعرفاضل جمیلی نے فہمیدہ ریاض کی ادبی، فکری اور سماجی خدمات پر اظہارِ خیال کیا۔اس موقع پر فہمیدہ ریاض کی شاعری، نثر، فکری بصیرت، آزادی اظہار کے لیے ان کی جدوجہد اور اردو ادب میں ان کی گراں قدر خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ اہلِ ادب، شعرا، ادبا، دانشوروں، طلبہ اور ادب سے وابستہ افراد کی بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی۔ بعد ازاں فہمیدہ ریاض کی 80 ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم کی کویت اور دیگر برادر خلیجی ممالک پر حملوں کی مذمت ، پاکستان خطے میں امن کے قیام کے لئے ایک دیانتدار اور مخلص ثالث اور سہولت کار کے طور پر اپنا کردار ادا کر رہا ہے، محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper