• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

نااہل مودی حکومت بڑھتی تنقید سے خوفزدہ،سوشل میڈیا آزادی پرمزید شکنجہ سخت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 29, 2026
in انڈیا
0
نااہل مودی حکومت بڑھتی تنقید سے خوفزدہ،سوشل میڈیا آزادی پرمزید شکنجہ سخت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نااہل مودی حکومت بڑھتی تنقید سے خوفزدہ ہے جس کے باعث سوشل میڈیا کی آزادی پرمزید شکنجہ سخت کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہندوانتہا پسندی کے غلبہ کیلئے اقتدارمیں قائم مودی سرکاراپنی نااہلی پرتنقید کو دبانے کیلئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اُترآئی، مودی حکومت نے پرنٹ اورالیکٹرانک میڈیا کو دبانے کے بعد سوشل میڈیا کا گلاگھونٹنے کیلئے بھی تیاری مکمل کرلی۔بھارتی جریدے دی وائرکے مطابق دہلی پولیس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمزکو وزیرِاعظم نریندر مودی کے خلاف مواد ہٹانے کے لئے کہہ دیا، مایوس بھارتی نوجوان وزیراعظم مودی کو آن لائن پوسٹوں اور میمز کے ذریعے تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔ پولیس ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایسے مواد کی نشاندہی کا عمل پہلے ہی جاری ہے۔ دائر وائر کے مطابق ابھی یہ واضح نہیں کہ مواد ہٹانے کی کارروائی پولیس کس قانونی اختیار کے تحت کررہی ہے۔انسانی حقوق کے بین الاقوامی ادارے ہیومن رائٹس واچ کے مطابق بھارتی حکومت نے 2021 سے آئی ٹی قوانین میں ترامیم کے ذریعے آن لائن مواد پراپنا کنٹرول بڑھایا ہے،تنقیدی سوشل میڈیا پوسٹس ہٹوانا آزادی اظہاررائے پرحملے کے ساتھ نام نہاد بھارتی جمہوریت کی حقیقت بھی آشکار کرتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

سرکاری اور نجی بینک اپنا گھر سکیم کے لئے زیادہ سے زیادہ فنانسنگ کریں ،وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ’’وزیراعظم اپنا گھر سکیم‘‘ کے جائزہ اجلاس میں ہدایت

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات، امریکہ کے ساتھ دیرینہ شراکت داری کو مضبوط بنانے کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات، امریکہ کے ساتھ دیرینہ شراکت داری کو مضبوط بنانے کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات، امریکہ کے ساتھ دیرینہ شراکت داری کو مضبوط بنانے کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper