• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سرکاری اور نجی بینک اپنا گھر سکیم کے لئے زیادہ سے زیادہ فنانسنگ کریں ،وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ’’وزیراعظم اپنا گھر سکیم‘‘ کے جائزہ اجلاس میں ہدایت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 28, 2026
in پاکستان
0
سرکاری اور نجی بینک اپنا گھر سکیم کے لئے زیادہ سے زیادہ فنانسنگ کریں ،وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ’’وزیراعظم اپنا گھر سکیم‘‘ کے جائزہ اجلاس میں ہدایت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنا گھر سکیم کے حوالے سے کام کی رفتار کو تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری اور نجی بینک اپنا گھر سکیم کیلئے زیادہ سے زیادہ فنانسنگ کریں۔وزیر اعظم اپنا گھر سکیم پر پیشرفت کا جائزہ لینے کیلئے جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت منگل کو منعقد ہوا۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ عام آدمی کو چھت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے ، ملک کے غریب و متوسط طبقے کو اپنی چھت کے حصول کے لیے ’’وزیراعظم اپنا گھر سکیم‘‘ کا اجراء کیا ہے۔انہوں نے اپنا گھر سکیم کے حوالے سے کام کی رفتار کو تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری اور نجی بینک اپنا گھر سکیم کو کامیاب کرنے کے حوالے سے زیادہ سے زیادہ فنانسنگ کریں ۔ وزیراعظم نے اپنا گھر سکیم کے لئے عمودی اور افقی ماڈل ہائوسنگ منصوبوں کے لئے حکمت عملی ترتیب دینے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں وزیر اعظم اپنا گھر سکیم کی فنانسنگ میں پیشرفت کے حوالے سے بریفنگ میں بتایا گیا کہ اپنا گھر سکیم کی فنانسنگ کے لئے بینک اب تک 204 ارب روپے منظور کر چکے ہیں جبکہ 27 ارب روپے کی فنانسنگ کی جاچکی ہے ۔وزارت ہائوسنگ اور سٹیٹ بینک آف پاکستان اپنا گھر سکیم پر پیشرفت کا ہر ہفتے جائزہ لے رہے ہیں۔ اجلاس میں وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر ہائوسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ ، وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان میں فرنچ فرائز اور چپس کی صنعت کے لئے آلو کی چار نئی اقسام تیار

اگلی پوسٹ

نااہل مودی حکومت بڑھتی تنقید سے خوفزدہ،سوشل میڈیا آزادی پرمزید شکنجہ سخت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نااہل مودی حکومت بڑھتی تنقید سے خوفزدہ،سوشل میڈیا آزادی پرمزید شکنجہ سخت

نااہل مودی حکومت بڑھتی تنقید سے خوفزدہ،سوشل میڈیا آزادی پرمزید شکنجہ سخت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper