• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی کرغزستان کے وزیر خارجہ ژین بیک مولدوکانووچ کولو بایف سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 24, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی کرغزستان کے وزیر خارجہ ژین بیک مولدوکانووچ کولو بایف سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج جمعہ کو کرغزستان کے شہر چولپون آتا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر کرغزستان کے وزیر خارجہ ژین بیک مولدوکانووچ کولو بایف سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور کرغزستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا اور اعلیٰ سطحی تبادلوں کے تسلسل اور دسمبر 2025 کے کرغزستان کے صدر کے دورۂ پاکستان اور جولائی 2026 میں صدرِ پاکستان کے دورۂ کرغزستان کے دوران طے پانے والے فیصلوں اور مفاہمتوں پر بروقت عملدرآمد کی اہمیت پر زور دیا ۔جمعہ کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعاون کی موجودہ پیش رفت کا جائزہ لیا اور تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، علاقائی روابط ، کاروباری برادری کے درمیان تعاون اور عوامی روابط کے فروغ کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے امن، استحکام اور مشترکہ خوشحالی کے فروغ کے لیے کثیرالجہتی فورمز پر قریبی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کرغزستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے کامیاب انعقاداوراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں 2028۔2027 کی مدت کے لیے غیر مستقل رکن منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

پچھلی پوسٹ

پٹرول 3.66 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 4.80 روپے فی لٹر مہنگا، نئی قیمتیں رات 12 بجے سے نافذ

اگلی پوسٹ

نواز شریف کا ہر خطاب قوم کی ترجمانی ہے، کوئی علاقہ طنز کا نشانہ نہیں، بیرسٹر دانیال چوہدری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نواز شریف کا ہر خطاب قوم کی ترجمانی ہے، کوئی علاقہ طنز کا نشانہ نہیں، بیرسٹر دانیال چوہدری

نواز شریف کا ہر خطاب قوم کی ترجمانی ہے، کوئی علاقہ طنز کا نشانہ نہیں، بیرسٹر دانیال چوہدری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper