• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی سیشن جج اور جوڈیشل مجسٹریٹ پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 24, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کی سیشن جج اور جوڈیشل مجسٹریٹ پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مستونگ کے قریب سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور جوڈیشل مجسٹریٹ طارق لاشاری پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سیشن جج عبدالحکیم اور ان کے گن مین کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے واقعہ میں مرحومین کے درجات کی بلندی اور ان کے اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔وزیراعظم نے زخمی ہونے والے جوڈیشل مجسٹریٹ جج طارق لاشاری اور دیگر افراد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ ایسی بزدلانہ کارروائیوں سے دہشت گرد کبھی اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکیں گے، ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پر عزم ہیں۔

پچھلی پوسٹ

جائیکا نے سندھ کے دیہی علاقوں میں 20 پرائمری گرلز سکولوں کو ایلیمنٹری سکولوں میں اپ گریڈ کر کے متعلقہ حکام کے حوالے کر دیئے

اگلی پوسٹ

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان میں پاکستانی فوجی کارروائیوں سے متعلق الزامات کسی معتبر ثبوت کے بغیر عائد کیے گئے ہیں، انہیں مسترد کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان میں پاکستانی فوجی کارروائیوں سے متعلق الزامات کسی معتبر ثبوت کے بغیر عائد کیے گئے ہیں، انہیں مسترد کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان میں پاکستانی فوجی کارروائیوں سے متعلق الزامات کسی معتبر ثبوت کے بغیر عائد کیے گئے ہیں، انہیں مسترد کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper