• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

افغان طالبان رجیم کے زیرتسلط افغانستان ناکام ریاست،بھارتی تھنک ٹینک بھی حقائق پربول اٹھا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 23, 2026
in انڈیا
0
افغان طالبان رجیم کے زیرتسلط افغانستان ناکام ریاست،بھارتی تھنک ٹینک بھی حقائق پربول اٹھا

Afghan Taliban's acting Minister of Defense Mullah Mohammad Yaqoob attends the first-anniversary ceremony of the takeover of Kabul by the Taliban in Kabul, Afghanistan, August 15, 2022. REUTERS/Ali Khara

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):افغان طالبان رجیم کے زیرتسلط افغانستان ناکام ریاست،بھارتی تھنک ٹینک بھی حقائق پربول اٹھا۔تفصلات کے مطابق افغان طالبان رجیم کے اقتدارپرقبضے کے بعد افغان عوام مزید بدحالی کیساتھ ساتھ خطے میں سکیورٹی صورتحال بھی خراب ہوئی۔ابزرور ریسرچ فائونڈیشن نے افغان طالبان کے دور اقتدارمیں افغانستان کی سنگین صورتحال سے خبر دار کر دیا۔ابزرور ریسرچ فاؤنڈیشن کے مطابق مارچ 2026کو امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے افغانستان کوغیر قانونی حراستوں کی سرپرستی کرنے والا ملک قرار دیا۔دسمبر2025 میں آسٹریلیا نے طالبان کے3وزرا

اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پر کڑی سفری اور مالی پابندیاں عائد کیں، افغان طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد افغانستان میں انسانی صورتِ حال مزید بگڑ کر شدید بحران کی شکل اختیار کرچکی ہے،طالبان رجیم نے خواتین کی تعلیم پر قدغن لگائی ،سابق حکومت کے حامیوں اور اقلیتوں کو بھی حملوں کا سامنا ہے،افغانستان کے سالانہ بجٹ کے ذرائع اور اخراجات کا نظام غیر شفاف جبکہ دیگر شعبوں کا فنڈز بھی اسلحے کی خریداری کیلئے مختص کیا گیا۔افغانستان میں القاعدہ، فتنہ الخوارج سمیت دیگردہشتگردتنظیمیں خطے کے سکیورٹی خطرات کی نشاندہی کرتی ہیں۔ سابق امریکی سفارت کار اور ماہرِ امورِ افغانستان ینی فورزہائمر کے مطابق انسانی حقوق،خصوصاً خواتین،اقلیتوں اور میڈیاکی شدید خلاف ورزیوں کیساتھ ساتھ طالبان کا دہشتگرد گروہوں کو پنا ہ دینا ایک سنگین مسئلہ ہے۔نااہل اور قابض افغان طالبان رجیم افغانستان کوسنگین انسانی بحران اور دہشتگردی کی طرف دھکیل کرمزید تباہی کا شکار کررہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

صدر آصف علی زرداری کی سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور جوڈیشل مجسٹریٹ طارق لاشاری پر فائرنگ کی شدید مذمت

اگلی پوسٹ

سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مسلسل کوششیں، عوام کی غیر متزلزل حمایت کے ساتھ بلوچستان میں دیرپا امن کے قیام کو یقینی بنائیں گی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مسلسل کوششیں، عوام کی غیر متزلزل حمایت کے ساتھ بلوچستان میں دیرپا امن کے قیام کو یقینی بنائیں گی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مسلسل کوششیں، عوام کی غیر متزلزل حمایت کے ساتھ بلوچستان میں دیرپا امن کے قیام کو یقینی بنائیں گی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper