• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

ہزاروں یہودی آباد کار وں نے مسجد اقصیٰ کے صحن میں داخل ہو کر تلمودی رسومات ادا کیں، اردن کی مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 23, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
ہزاروں یہودی آباد کار وں نے مسجد اقصیٰ کے صحن میں داخل ہو کر تلمودی رسومات ادا کیں، اردن کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل ڈیسک):ہزاروں یہودی آباد کار جمعرات کو قابض اسرائیلی فورسز کی سخت سکیورٹی حصار میں مسجد اقصیٰ کے صحن میں گھس گئے اور وہاں تلمودی رسومات ادا کیں۔القدس گورنریٹ کے مطابق یہودی آباد کاروں نے ہیکل سلیمانی کی تباہی کی یاد منانے کے موقع پر مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں گھس آئے ۔قابض اسرائیلی فورسز نے اس موقع پر مسجد اقصیٰ میں نمازیوں کے داخلے پر سخت پابندی عائد کر دی۔ مرکز اطلاعات فلسطین اور الجزیرہ کے مطابق القدس گورنریٹ نے اس بات کی تصدیق کی کہ قابض فورسز نے مسجد اقصیٰ کے دروازوں پر اور قدیم شہر کے گرد و نواح میں سخت اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور نمازیوں کو مسجد میں داخل ہونے سے روک رہی ہیں اور بتایا کہ فجر کی نماز کے دوران بہت ہی محدود تعداد میں نمازی مسجد تک پہنچنے اور نماز ادا کرنے میں کامیاب ہو سکے، اس سے پہلے قابض فورسز نے متعدد شہریوں اور نمازیوں کو مسجد کے اندر جانے سے روکنے کے لیے تشدد کا نشانہ بنایا۔مسجد اقصیٰ کے مختلف صحنوں میں اس موقع پر قابض فورسز کی بھاری نفری تعینات رہی۔ القدس گورنریٹ کے مطابق یہودی آباد کار اپنی دراندازی کے دوران تلمودی رسومات ادا کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں جن میں ’ٹفلین‘ کے پٹکے پہننا اور مسجد اقصیٰ کے مشرقی حصے میں نام نہاد ’مہاکاوی سجدہ‘ ادا کرنا شامل ہے، اس کے علاوہ بلند آواز میں ترانے اور دعائیں پڑھنا بھی شامل ہے جبکہ ہیکل نامی انتہا پسند گروپ اپنے حامیوں کو جمع کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں مسجد میں گھسنے والے یہودیوں کی تعداد کو پانچ ہزار یہودی آباد کاروں تک پہنچنے کا ہدف حاصل کیا جا سکے۔القدس گورنریٹ نے اس بات پر زور دیا کہ مسجد اقصیٰ کی شناخت، تشخص یا اس کی تاریخی اور قانونی حیثیت کو تبدیل کرنے کے مقصد سے کیے جانے والے تمام اسرائیلی اقدامات غیر قانونی اور کالعدم ہیں۔اردن نے اسرائیلی وزیر بن گویر دیگر حکام اور 2000 سے زیادہ آباد کاروں کی طرف سے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں دراندازی کی مذمت کی ہے۔اردنی وزارت خارجہ کے ترجمان، سفیر فواد مجالی نے خبردار کیا کہ اس طرح کے اقدامات سائٹ کی تاریخی اور قانونی حیثیت کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔ عمان نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی اور عیسائی مقدس مقامات کے خلاف جاری خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا مستونگ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سیشن جج اور گن مین کی شہادت پر اظہار افسوس

اگلی پوسٹ

جموں و کشمیر کا حل طلب تنازعہ اور بھارت کا سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل رکھنے کا فیصلہ جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کی بنیادی وجوہات ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اے آر ایف کے 33 ویں وزارتی اجلاس سے خطاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جموں و کشمیر کا حل طلب تنازعہ اور بھارت کا سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل رکھنے کا فیصلہ جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کی بنیادی وجوہات ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اے آر ایف کے 33 ویں وزارتی اجلاس سے خطاب

جموں و کشمیر کا حل طلب تنازعہ اور بھارت کا سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل رکھنے کا فیصلہ جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کی بنیادی وجوہات ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اے آر ایف کے 33 ویں وزارتی اجلاس سے خطاب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper