• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

انسپیکٹر شرافت خان کا سب انسپکٹر شاہد کے ہمراہ ہل پارک ، ایل آر بی ٹی اور چنیوٹ اسپتال کے دورہ۔طبی سہولیات کا جائزہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 22, 2026
in پاکستان
0
انسپیکٹر شرافت خان کا  سب انسپکٹر شاہد کے ہمراہ ہل پارک ، ایل آر بی ٹی  اور چنیوٹ اسپتال کے  دورہ۔طبی سہولیات کا جائزہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( کرائم رپورٹر)انچارج ویلفیئر برانچ کراچی پولیس آفس انسپیکٹر شرافت خان نے سب انسپکٹر شاہد کے ہمراہ ہل پارک اسپتال، ایل آر بی ٹی اسپتال اور چنیوٹ اسپتال کورنگی کا اچانک دورہ کیا تاکہ پولیس افسران، جوانوں اور ان کے اہل خانہ کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا جا سکے۔ہل پارک اسپتال میں انہوں نے ویلفیئر آفیسر ایس آئی یو/سی آئی اے اے ایس آئی ہمایوں کاظمی سے ملاقات کی اور زیرِ علاج پولیس کانسٹیبل سلیم کی عیادت کرتے ہوئے ان کے علاج، سہولیات اور درپیش مسائل سے متعلق بریفنگ حاصل کی۔ انہوں نے ہسپتال انتظامیہ سے مریض کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور کمرہ تبدیل کرنے کے حوالے سے بھی بات چیت کی۔ایل آر بی ٹی اسپتال میں فوکل پرسن انسپیکٹر طالب و اسٹاف کی کارکردگی، مریضوں کے ریکارڈ اور پولیس ملازمین و ان کے اہل خانہ کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے زیرِ علاج پولیس اہلکاروں سے ملاقات کر کے ان کی خیریت دریافت کی اور فوکل ٹیم کی خدمات کو سراہا۔چنیوٹ اسپتال کورنگی کے دورے کے دوران انہوں نے ڈیوٹی پر موجود فوکل پرسن پولیس کانسٹیبل سعید سے ملاقات کی مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا اور انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم کا خلیج میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار ، تمام فریق تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایسے اقدامات سے گریز کریں جو خطے میں مزید عدم استحکام کا باعث بن سکتے ہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے گفتگو

اگلی پوسٹ

”اپنا مویشی…………اپنا ہی روزگار“ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دیہی خواتین کو معاشی طور پرخودمختار بنانے کے عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
”اپنا مویشی…………اپنا ہی روزگار“ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دیہی خواتین کو معاشی طور پرخودمختار بنانے کے عزم کا اعادہ

”اپنا مویشی…………اپنا ہی روزگار“ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دیہی خواتین کو معاشی طور پرخودمختار بنانے کے عزم کا اعادہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper