• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت کا پاکستان کے جی ایم ٹی این اور بین الاقوامی سکوک پروگرامز کے لیے عالمی بینکوں کے کنسورشیم کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 21, 2026
in پاکستان
0
حکومت کا پاکستان کے جی ایم ٹی این اور بین الاقوامی سکوک پروگرامز کے لیے عالمی بینکوں کے کنسورشیم کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):حکومت نے پاکستان کے جی ایم ٹی این( اور بین الاقوامی سکوک پروگرامز کے لیے عالمی بینکوں کے کنسورشیم کا اعلان کر دیا ہے۔ منگل کو فنانس ڈویژن سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی سے ویڈیو لنک کے ذریعے پاکستان کے گلوبل میڈیم ٹرم نوٹ (جی ایم ٹی این ) اور بین الاقوامی سکوک پروگرام کے لیے منتخب عالمی بینکوں کے کنسورشیم کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ ورچوئل اجلاس منعقد کیا۔ یہ اجلاس حکومت اور منتخب مالیاتی اداروں کے درمیان سٹریٹجک شراکت داری کے باضابطہ آغاز کی علامت ہے۔حکومت پاکستان نے ریکویسٹ فار پروپوزلز (آر ایف پیز) میں طے شدہ معیار اور طریقہ کار کے مطابق مسابقتی عمل مکمل کرتے ہوئے یوروبانڈز، بین الاقوامی سکوک اور پاکستانی روپے میں جاری ہونے والے امریکی ڈالر سیٹلڈ بانڈز کے لیے عالمی بینکوں کے کنسورشیم کا انتخاب کر لیا ہے۔منتخب کنسورشیم میں یوروبانڈز کے لیے سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک،سٹی بینک ، ڈوئچے بینک اے جی،ایمریٹس این بی ڈی کیپیٹل اور ایم یو ایف جی سکیورٹیز ایشیا لمیٹڈ شامل ہیں۔ بین الاقوامی سکوک کے لیے کنسوشیم میں سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک، دبئی اسلامک بینک پی جے ایس سی، سٹی بینک ، ایمریٹس این بی ڈی کیپیٹل اور مشرق بینک پی ایس سی کو منتخب کیا گیا ہے جبکہ پاکستانی روپے میں جاری امریکی ڈالر سیٹلڈ بانڈز کے لیے کنسورشیم سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک، سٹی بینک اور ڈوئچے بینک اے جی پر مشتمل ہو گا۔یہ کنسورشیم تین سال کے لیے مقرر کیے گئے ہیں اور روایتی و اسلامی مالیاتی ذرائع کے تحت پاکستان کی خودمختار سرمایہ کاری مارکیٹ میں بانڈز اور سکوک کے اجرا میں معاونت کریں گے۔ تمام قانونی اور انتظامی تقاضے مکمل ہونے کے بعد حکومت اپنی مالیاتی حکمت عملی کے مطابق ضرورت پڑنے پر ان پلیٹ فارمز کو برائے کار لائے گی۔ یہ اقدام ایک وقتی فیصلہ نہیں بلکہ بیرونی مالیاتی وسائل کو مستحکم، متنوع اور پائیدار بنانے کی وسیع حکمت عملی کا حصہ ہے۔ پہلی مرتبہ ایم یو ایف جی سکیورٹیز ایشیا لمیٹڈ اور مشرق بینک کی شمولیت سے پاکستان کے عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کی عالمی سرمایہ کاری منڈیوں میں واپسی بہتر ہوتی ہوئی معاشی صورتحال، مالیاتی نظم و ضبط، زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری، قرضوں کے استحکام اور جاری معاشی اصلاحات کے باعث ممکن ہوئی ہے، ان اقدامات سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے اور پاکستان کی عالمی مالیاتی ساکھ مزید مستحکم ہوئی ہے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ حکومت کا مقصد صرف سرمایہ حاصل کرنا نہیں بلکہ ایک ایسا متنوع، مارکیٹ پر مبنی مالیاتی پلیٹ فارم تشکیل دینا ہے جو سرمایہ کاروں کی تعداد میں اضافہ، قرض لینے کی لاگت میں کمی اور بین الاقوامی سرمایہ کاری منڈیوں میں پاکستان کی طویل المدتی موجودگی کو مضبوط بنائے۔حکومت پاکستان نے منتخب عالمی بینکوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ یہ شراکت داری پاکستان کی خودمختار سرمایہ کاری اور مالیاتی منصوبوں کے کامیاب نفاذ میں اہم کردار ادا کرے گی۔

پچھلی پوسٹ

آئی ایس ایس آئی کا جنوبی افریقہ کے قومی دن اور نیلسن منڈیلا کے عالمی دن کی یاد میں تقریب کا انعقاد

اگلی پوسٹ

چینی سرمایہ کار پاکستان کی بندرگاہوں، لاجسٹکس اور بحری شعبے میں سرمایہ کاری بڑھائیں، وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چینی سرمایہ کار پاکستان کی بندرگاہوں، لاجسٹکس اور بحری شعبے میں سرمایہ کاری بڑھائیں، وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری

چینی سرمایہ کار پاکستان کی بندرگاہوں، لاجسٹکس اور بحری شعبے میں سرمایہ کاری بڑھائیں، وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper