• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے لیے 10 اور بلوچستان ہائی کورٹ کے لیے 3 ایڈیشنل ججز کی تقرری کی سفارش کر دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 21, 2026
in پاکستان
0
جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے لیے 10 اور بلوچستان ہائی کورٹ کے لیے 3 ایڈیشنل ججز کی تقرری کی سفارش کر دی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس میں لاہور ہائی کورٹ کے ایک ایڈیشنل جج کی بطور مستقل جج توثیق، 10 نئے ایڈیشنل ججز اور بلوچستان ہائی کورٹ کے لیے 3 ایڈیشنل ججز کی تقرری کی سفارش کر دی گئی جبکہ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (ججز کی تقرری) رولز 2024 میں مجوزہ ترامیم پر بھی غور کیا گیا۔سپریم کورٹ کے شعبہ تعلقات عامہ کے جاری اعلامیہ کے مطابق سپریم کورٹ اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں آئین کے آرٹیکل 175 اے (2) کے تحت لاہور ہائی کورٹ اور بلوچستان ہائی کورٹ سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ جوڈیشل کمیشن نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (ججز کی تقرری) رولز 2024 میں بعض مجوزہ ترامیم پر غور کیا اور فیصلہ کیا کہ ان تجاویز کو کمیشن کے تمام باقی اراکین، وفاقی شرعی عدالت اور تمام ہائی کورٹس کو ان کی رائے اور منظوری کے لیے بھجوایا جائے۔کمیشن نے اکثریتی رائے سے لاہور ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج جسٹس طارق محمود باجوہ کی بطور مستقل جج توثیق کی سفارش کی۔اجلاس میں اکثریتی رائے سے لاہور ہائی کورٹ کے لیے 10 ایڈیشنل جج مقرر کرنے کی سفارش کی گئی جن میں عامر اعظم ملک ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ، اسد علی باجوہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ،بیرسٹر محمد عثمان غنی راشد چیمہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ،غلام سرور نہنگ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ،خالد ابن عزیز ایڈووکیٹ سپریم کورٹ،محمد اجمل خان زاہد ایڈووکیٹ سپریم کورٹ،محمد امجد پرویز ایڈووکیٹ سپریم کورٹ،منور اقبال ڈوگر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ،شیریں عمران ایڈووکیٹ سپریم کورٹ اور سید فرہاد علی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ شامل ہیں ۔جوڈیشل کمیشن نے بلوچستان ہائی کورٹ میں پانچ ایڈیشنل ججز کی آسامیوں پر غور کیا اور اکثریتی رائے سے تین امیدواروں کی تقرری کی سفارش کی جبکہ دو آسامیاں خالی چھوڑ دی گئیں۔بلوچستان ہائی کورٹ کے لیے جن امیدواروں کی سفارش کی گئی ان میں اللہ داد روشن ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج،محمد رئوف عطا ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ،عبدالقیوم لہڑی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شامل ہیں۔

پچھلی پوسٹ

چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرِ داخلہ کی ملاقات

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مون سون بارشوں کی مانیٹرنگ کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مون سون بارشوں کی مانیٹرنگ کی ہدایت

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مون سون بارشوں کی مانیٹرنگ کی ہدایت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper