• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرِ داخلہ کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 21, 2026
in پاکستان
0
چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرِ داخلہ کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی):چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات سےاسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرِ داخلہ،اسکندر مومنی نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ملاقات کی جس میں فریقین نےعلاقائی سلامتی، موثر تعاون اور باہمی خوشحالی کے فروغ کیلئے قریبی رابطوں اور مشترکہ تعاون کے طریقہ کار کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی و دوطرفہ سکیورٹی، اور مؤثر سرحدی انتظام سے متعلق معاملات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ایرانی وزیرِ داخلہ نے خطے میں کشیدگی کم کرنے، تنازعات کے پرامن حل کی حوصلہ افزائی کرنے اور امن و استحکام کے لیے ایک مؤثر کردار ادا کرنے میں پاکستان کی مستقل کوششوں اور ناگزیر سفارتی کردار کو سراہا۔ملاقات کے اختتام پر دونوں جانب سے علاقائی سلامتی، موثر تعاون اور باہمی خوشحالی کے فروغ کے لیے قریبی رابطوں اور مشترکہ تعاون کے طریقۂ کار کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

گلگت بلتستان کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے نو منتخب حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے پر عزم ہیں،وزیراعظم شہباز شریف

اگلی پوسٹ

جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے لیے 10 اور بلوچستان ہائی کورٹ کے لیے 3 ایڈیشنل ججز کی تقرری کی سفارش کر دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے لیے 10 اور بلوچستان ہائی کورٹ کے لیے 3 ایڈیشنل ججز کی تقرری کی سفارش کر دی

جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے لیے 10 اور بلوچستان ہائی کورٹ کے لیے 3 ایڈیشنل ججز کی تقرری کی سفارش کر دی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper