• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

دنیا کے بہترین ڈاکٹرز………… پنجاب کے ہسپتالوں میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا منفرد ویژنری اقدام، پنجاب ہیلتھ کنیکٹ پروگرام شروع

بہترین غیر ملکی سپیشلسٹ ڈاکٹر پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج کریں گے صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں بین الاقوامی معیار کی طبی سہولیات فراہم کرنا عزم ہے،پنجاب میں ہیلتھ کا نظام عالمی معیار کے مطابق کیا جا رہا ہے پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی کمی کو ہیلتھ کنیکٹ پروگرام کے تحت طبی مہارت فراہم کررہا رہے ہیں:مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 21, 2026
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے منفرد ویژنری اقدام کے تحت پنجاب ہیلتھ کنیکٹ پروگرام شروع کردیاہے۔ بہترین غیر ملکی سپیشلسٹ ڈاکٹر پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج کریں گے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب ہیلتھ کنیکٹ پروگرام کا آغاز کر دیا۔پنجاب ہیلتھ کنیکٹ پروگرام کے تحت پاکستانی نژاد اور غیر ملکی ڈاکٹرز اور سرجنز سرکاری ہسپتالوں میں سروسز دیں گے۔ پروگرام کے تحت غیر ملکی ڈاکٹرز اور سرجنز مقامی طبی عملے کو جدید طبی مہارتوں کی تربیت بھی دیں گے۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں بین الاقوامی معیار کی طبی سہولیات فراہم کرنا عزم ہے۔پنجاب میں ہیلتھ کا نظام عالمی معیار کے مطابق کیا جا رہا ہے۔ پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی کمی کو ہیلتھ کنیکٹ پروگرام کے تحت طبی مہارت فراہم کررہا رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

کینیڈین وزیر خارجہ انیتا آنند کی وزارت داخلہ آمد، محسن نقوی سے ملاقات

اگلی پوسٹ

دشمن پاکستان کے خلاف سازشیں کرتا رہے گا،پاکستان کو کوئی بھی نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ محترمہ فرح عظیم شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دشمن پاکستان کے خلاف سازشیں کرتا رہے گا،پاکستان کو کوئی بھی نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ محترمہ فرح عظیم شاہ

دشمن پاکستان کے خلاف سازشیں کرتا رہے گا،پاکستان کو کوئی بھی نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ محترمہ فرح عظیم شاہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper