• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

کینیڈین وزیر خارجہ انیتا آنند کی وزارت داخلہ آمد، محسن نقوی سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 21, 2026
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے تفصیلی ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک کینیڈا تعلقات، تجارت، سکیورٹی اور باہمی روابط بڑھانے سمیت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری، کینیڈین ہائی کمشنر، ڈائریکٹر جنرل وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ڈی جی ایف آئی اے)اور ایڈیشنل سیکرٹریز داخلہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ملاقات کے دوران غیر قانونی امیگریشن، انسانی سمگلنگ اور سائبر کرائمز کی روک تھام کے لیے مشترکہ اقدامات اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران کے لیے ٹریننگ و ایکس چینج پروگرامز شروع کرنے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ دونوں وزراء نے دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم اور فعال بنانے کے لیے ایک مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو ) پر جلد دستخط کرنے پر اتفاق کیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کینیڈا کے ساتھ تمام شعبوں میں اپنے تعلقات کو فروغ دینا چاہتا ہے اور کینیڈا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی دونوں ممالک کی ترقی میں انتہائی فعال اور مثبت کردار ادا کر رہی ہے۔وزیر مملکت طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ کینیڈا کے ساتھ مشترکہ مفادات کے شعبوں میں اشتراک بڑھانے کے معاہدے سے دوطرفہ تعلقات کو نئی جلا ملے گی۔کینیڈین وزیر خارجہ انیتا آنند نے پاکستان کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کو انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا کہ کینیڈا پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہاں ہے اور اس باہمی تعاون کو مزید منظم کرنے کے لیے ایک جامع فریم ورک مرتب کیا جانا چاہیے۔

پچھلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کی برطانیہ کے نو منتخب وزیراعظم اینڈی برنہم کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر دلی مبارکباد

اگلی پوسٹ

دنیا کے بہترین ڈاکٹرز………… پنجاب کے ہسپتالوں میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا منفرد ویژنری اقدام، پنجاب ہیلتھ کنیکٹ پروگرام شروع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

دنیا کے بہترین ڈاکٹرز………… پنجاب کے ہسپتالوں میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا منفرد ویژنری اقدام، پنجاب ہیلتھ کنیکٹ پروگرام شروع

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper