• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمرکیمپ 2026 میں شریک طلباء وطالبات کےساتھ خصوصی نشست، قومی سلامتی، دہشتگردی اور درپیش چیلنجز بارے روشنی ڈالی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 20, 2026
in پاکستان
0
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمرکیمپ 2026 میں شریک طلباء وطالبات کےساتھ خصوصی نشست، قومی سلامتی، دہشتگردی اور درپیش چیلنجز بارے روشنی ڈالی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):ڈی جی آئی ایس پی آر نے سمر کیمپ 2026 میں شریک طلبا وطالبات کےساتھ خصوصی نشست کی، اس میں پاکستان بھرکے18سےزائد شہروں کے نویں سے بارہویں جماعت کے 4 ہزارسے زائد طلبہ شریک ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے خصوصی نشست میں قومی سلامتی، دہشتگردی اور درپیش چیلنجز پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ سمرکیمپ 2026 میں شرکت کرنے والے طلبا و طالبات کاکہنا تھا کہ ہمیں پاکستان کو درپیش داخلی و بیرونی سیکیورٹی چیلنجزسےمتعلق مؤثر آگہی حاصل ہوئی۔ان کا کہنا تھا کہ انہیں بلوچستان میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کی دہشتگردی کے ناپاک کردار سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا۔طلباو طالبات نے اس بات پر زور دیا کہ موجودہ دور میں غلط معلومات اور پراپیگنڈا تیزی سے پھیل رہا ہے جس سے متعلق آگاہی ضروری ہے۔سمرکیمپ میں شریک طلبہ نے اس عزم کااظہار کیا کہ دہشتگردی کےخلاف پوری قوم افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے سمرکیمپ کا انعقاد نوجوانوں میں قومی شعورکی بیداری اورصلاحیتوں کو نکھارنے کےلئے اہم ترین پیشرفت ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان ہائی کمیشن کا آسٹریلیا میں مینگو، ملٹی کلچرل فوڈ فیسٹیول کا انعقاد

اگلی پوسٹ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں پنجاب میں ترقی اور عوامی خدمت کا نیا دور شروع ہوا، مریم اورنگزیب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں پنجاب میں ترقی اور عوامی خدمت کا نیا دور شروع ہوا، مریم اورنگزیب

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں پنجاب میں ترقی اور عوامی خدمت کا نیا دور شروع ہوا، مریم اورنگزیب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper