• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے اقوامِ متحدہ کے انسانی امور کے انڈر سیکرٹری جنرل اور ایمرجنسی ریلیف کوآرڈینیٹر ٹام فلیچر کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 15, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے اقوامِ متحدہ کے انسانی امور کے انڈر سیکرٹری جنرل اور ایمرجنسی ریلیف کوآرڈینیٹر ٹام فلیچر کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) :نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے اقوامِ متحدہ کے انسانی امور کے انڈر سیکرٹری جنرل اور ایمرجنسی ریلیف کوآرڈینیٹر ٹام فلیچر نے ملاقات کی۔بدھ کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے قدرتی آفات اور تنازعات سے متاثرہ افراد کو انسانی امداد کی فراہمی میں اقوامِ متحدہ کے دفتر برائے رابطہ انسانی امور (او سی ایچ اے ) کے کردار کو سراہا۔ انہوں نے پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث آنے والی آفات کے دوران اقوامِ متحدہ کے دفتر برائے رابطہ انسانی امور کی خدمات کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان اقوامِ متحدہ کے دفتر برائے رابطہ انسانی امور (او سی ایچ اے) کی اہم انسانی ہمدردی کی سرگرمیوں خصوصاً مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی صورتحال سے نمٹنے کی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا۔ ٹام فلیچر نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لئے پاکستان کی مسلسل کوششوں کو سراہا اور اقوامِ متحدہ کے لئے گزشتہ برسوں کے دوران پاکستان کی گراں قدر خدمات اور تعاون کی تعریف کی۔

پچھلی پوسٹ

چیئرمین سینیٹ کا آبادی کی منصوبہ بندی ، نوجوانوں کی ترقی کے لئے اجتماعی اقدامات پر زور

اگلی پوسٹ

زراعت و لائیو سٹاک کا شعبہ ملکی معیشت کی ترقی کیلئے کلیدی اہمیت کا حامل ہے، وفاق رواں سال ایک ہزار مزید فریش گریجوایٹس کو جدید تربیت کیلئے چین بھجوائے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

زراعت و لائیو سٹاک کا شعبہ ملکی معیشت کی ترقی کیلئے کلیدی اہمیت کا حامل ہے، وفاق رواں سال ایک ہزار مزید فریش گریجوایٹس کو جدید تربیت کیلئے چین بھجوائے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper