• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے نظریاتی اور دیرینہ کارکنوں سے رابطہ مہم شروع کرنے کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 15, 2026
in پاکستان
0
اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے نظریاتی اور دیرینہ کارکنوں سے رابطہ مہم شروع کرنے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے پارٹی کے نظریاتی اور دیرینہ کارکنوں سے رابطہ مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔منگل کو اپنے ایک بیان میں اکبر ایس بابر نے کہا کہ مہم کا مقصد پی ٹی آئی کو اس کے بنیادی اصولوں پر دوبارہ منظم کرنا ہے۔ ان کے مطابق شفاف انٹرا پارٹی انتخابات، خود احتسابی اور پارٹی کی قانونی حیثیت کی بحالی اس مہم کے بنیادی اہداف ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو عوامی پذیرائی اس کے مخلص کارکنوں کی برسوں کی محنت، قربانیوں اور جدوجہد کے باعث ملی تاہم آج بہت سے دیرینہ کارکن مایوسی کا شکار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جو جماعت سیاسی قبضہ مافیا سے نجات کے لیے قائم ہوئی تھی، وہ خود اسی مافیا کے اثر و رسوخ میں آ چکی ہے۔ اکبر ایس بابر نے کہا کہ پارٹی کے دیرینہ کارکن ان سے رابطے میں ہیں اور سب مل کر پی ٹی آئی کو اس کی اصل جمہوری اقدار اور بنیادی نظریے کے مطابق دوبارہ منظم کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ان کارکنوں کی امانت ہے جنہوں نے اپنی زندگی کے بہترین سال پارٹی کے لیے وقف کیے اور اسے ایک جمہوری اور شفاف جماعت بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ مشکل حالات میں پارٹی کے ساتھ کھڑے رہنے والے نظریاتی کارکنوں سے رابطہ مہم کا باقاعدہ آغاز جلد کیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

حکومت آزاد، ذمہ دار اور مضبوط پرنٹ میڈیا پر یقین رکھتی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی سی پی این ای کے وفد سے گفتگو

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper