• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سےپاکستان کے نیپال کیلئے نامزد سفیر عامر خان کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 14, 2026
in پاکستان
0
وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سےپاکستان کے نیپال کیلئے نامزد سفیر عامر خان کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سےپاکستان کے نیپال کے لیے نامزد سفیر عامر خان نے منگل کے روز ملاقات کی۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے عامر خان کو ان کی تقرری پر مبارکباد دی اور پاکستان اور نیپال کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ تجارت، سیاحت، تعلیم اور عوامی روابط کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دے کر دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید وسعت دی جا سکتی ہے۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے نامزد سفیر کو ہدایت کی کہ وہ نیپال کی قیادت اور کاروباری برادری کے ساتھ قریبی روابط استوار کرتے ہوئے اقتصادی تعاون کے نئے مواقع تلاش کریں۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے وزارت خارجہ میں ڈائریکٹر جنرل (امریکاز) کی حیثیت سے عامر خان کی خدمات کو بھی سراہا اور ان کی نئی ذمہ داریوں کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

مولانا فضل الرحمان کا بیان شہداء کی قربانیوں کی توہین ہے، وزیردفاع خواجہ محمد آصف

اگلی پوسٹ

حکومت آزاد، ذمہ دار اور مضبوط پرنٹ میڈیا پر یقین رکھتی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی سی پی این ای کے وفد سے گفتگو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت آزاد، ذمہ دار اور مضبوط پرنٹ میڈیا پر یقین رکھتی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی سی پی این ای کے وفد سے گفتگو

حکومت آزاد، ذمہ دار اور مضبوط پرنٹ میڈیا پر یقین رکھتی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی سی پی این ای کے وفد سے گفتگو

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper