• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کی امیدوار کیرولین روڈریگز برکٹ کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 14, 2026
in پاکستان
0
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کی امیدوار کیرولین روڈریگز برکٹ کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:(نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سےاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے عہدے کے لیے امیدوار کیرولین روڈریگز برکٹ نے ملاقات کی۔پیر کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے کثیرالجہتی تعاون اور اقوام متحدہ کے منشور کے مقاصد و اصولوں کے ساتھ پاکستان کےعزم کا اعادہ کرتے ہوئے بین الاقوامی امور میں اقوام متحدہ کے مرکزی کردار کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اظہار کیا۔انہوں نے بین الاقوامی قانون اور معاہدات کے احترام کو یقینی بنانے اور بالخصوص جموں و کشمیر کے دیرینہ تنازع اور فلسطین کی صورتحال کے تناظر میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر دیانتداری کے ساتھ عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے ابھرتے ہوئے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ کو موجودہ تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے اور ترقی پذیر ممالک کی ضروریات کو موثر انداز میں پورا کرنے کے لیے ضروری اقدامات کی بھی ضرورت پر زور دیا۔

پچھلی پوسٹ

بلوچستان اور پاکستان کا دشمن کون ہے، یہ بات سب جانتے ہیں: محترمہ فرح عظیم شاہ

اگلی پوسٹ

او آئی سی خواتین کی بااختیاری کے لیے عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے، ڈاکٹر طارق علی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
او آئی سی خواتین کی بااختیاری کے لیے عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے، ڈاکٹر طارق علی

او آئی سی خواتین کی بااختیاری کے لیے عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے، ڈاکٹر طارق علی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper