• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

13 جولائی کے شہداء کو خراج عقیدت اور ان کی قربانیاں کشمیری عوام کے بنیادی حقوق کی جدوجہد کی علامت ہیں،سردار نبیلہ ارشاد ایڈووکیٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 13, 2026
in پاکستان
0
13 جولائی کے شہداء کو خراج عقیدت اور ان کی قربانیاں کشمیری عوام کے بنیادی حقوق کی جدوجہد کی علامت ہیں،سردار نبیلہ ارشاد ایڈووکیٹ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):جموں کشمیر ڈیموکریٹک پارٹی کی چیئرپرسن سردار نبیلہ ارشاد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 13 جولائی کے شہداء کو خراج عقیدت اور ان کی قربانیاں کشمیری عوام کے بنیادی حقوق کی جدوجہد کی علامت ہیں،تحریک آزادی کشمیر حق خودارادیت اور جمہوری اقدار کی تحریک ہے،ہر کشمیری کو آزادانہ رائے کے اظہار کا حق ملنا چاہیے۔پیر کو کل جماعتی حریت کانفرنس اور کشمیر سیل کے زیر اہتمام یوم شہدائے کشمیر کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک آزادی میں مختلف نظریات رکھنے والوں کی رائے کا احترام کیا جانا چاہیے، اختلاف رائے کو دبانے کے بجائے مکالمے کو فروغ دیا جائے،ریاست جموں و کشمیر کے تمام خطوں اور تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والے شہری حق خودارادیت کے مساوی حقدار ہیں۔سردار نبیلہ ارشاد نے کہا کہ 1931ء کے شہداء نے کشمیری عوام کو اپنی خواہشات کے مطابق مستقبل کے تعین کا حق دلانے کے لیے قربانیاں دیں،آزاد کشمیر کو تحریک آزادی کے بنیادی مقاصد کے مطابق ایک مثالی اور جمہوری ریاست بنایا جانا چاہیے،سیاسی اختلافات کا حل جمہوری مکالمے اور دلیل سے ممکن ہے، جبر اور پابندیاں مسئلہ کشمیر کے موقف کو نقصان پہنچاتی ہیں۔سردار نبیلہ ارشاد نے مقبوضہ کشمیر میں سیاسی رہنمائوں پر پابندیوں اور گرفتاریوں پر تشویش، بنیادی انسانی حقوق کے احترام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام کو آزادانہ ماحول میں اپنے مستقبل کے فیصلے کا حق دیا جائے۔سردار نبیلہ ارشاد نے کہا کہ بھارت پر مقبوضہ کشمیر میں آبادی کے تناسب میں تبدیلی کی کوششوں کا الزام، عالمی برادری نوٹس لے،آزاد کشمیر میں بنیادی حقوق، اظہار رائے کی آزادی اور سیاسی برداشت کو یقینی بنایا جائے۔ سردار نبیلہ ارشاد نے نوجوانوں کو تحریک آزادی کشمیر کی تاریخ اور حقائق سے آگاہ کرنے کے لیے سیمینارز اور سٹڈی سرکلز کے انعقاد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے باہمی احترام، اعتماد، برداشت اور جمہوری رویوں کو فروغ دینا ناگزیر ہے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی پورٹ پر 398.5 میٹر طویل میگا کنٹینر جہاز ایم ایس سی ایریکا کی آمد

اگلی پوسٹ

13جولائی 1931 میں شہید ہونے والے 22 کشمیری مسلمانوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں،کل جماعتی حریت کانفرنس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
13جولائی 1931 میں شہید ہونے والے 22 کشمیری مسلمانوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں،کل جماعتی حریت کانفرنس

13جولائی 1931 میں شہید ہونے والے 22 کشمیری مسلمانوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں،کل جماعتی حریت کانفرنس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper