• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 13, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
  • اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مسلم دنیا کو درپیش موجودہ مسائل سے نمٹنے کے لیے مذہبی مکالمے کے حوالے سے مسلم ورلڈ لیگ کی کوششوں کی اہمیت پر زور دیا ہے۔پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، ارکین قومی اسمبلی فرح ناز اکبر، زیب جعفر اور سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ بھی موجود تھیں۔ سیکرٹری جنرل کے ہمراہ پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی بھی تھے۔ وزیراعظم نے ڈاکٹر العیسیٰ کا پرتپاک خیرمقدم کیا اور 12-13 جولائی کو اسلام آباد میں منعقدہ خواتین سے متعلق او آئی سی کی وزارتی کانفرنس میں شرکت کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے اسلام کے حقیقی اور معتدل تشخص کو اجاگر کرنے، امتِ مسلمہ میں اتحاد کو فروغ دینے اور دنیا بھر میں رواداری، اخوت اور بین المذاہب ہم آہنگی کا پیغام عام کرنے میں مسلم ورلڈ لیگ کے گراں قدر کردار کو سراہا۔ اس سلسلے میں، انہوں نے لیگ کی عالمی سطح پر سرگرمیوں کو آگے بڑھانے میں سیکرٹری جنرل کی ذاتی قیادت کی تعریف کی اور تنظیم کے اقدامات کے لیے پاکستان کی مسلسل حمایت کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم نے مسلم دنیا کو درپیش موجودہ مسائل سے نمٹنے کے لیے مذہبی مکالمے کے حوالے سے مسلم ورلڈ لیگ کی کوششوں کی اہمیت پر زور دیا۔ ان مسائل میں ایران اور خلیجی برادر ممالک کے درمیان خطے کی موجودہ صورتحال، غزہ میں فلسطینیوں کی مشکلات اور دنیا بھر میں مسلم برادریوں کو درپیش دیگر چیلنجز شامل ہیں۔ انہوں نے ڈاکٹر العیسیٰ کے پاکستان کے گزشتہ دوروں اور ان کی خدمات کا ذکر کیا جن میں اسلام آباد میں لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق بین الاقوامی سربراہی اجلاس کا انعقاد بھی شامل ہے۔ انہوں نے تعلیم، بین المذاہب مکالمے اور انتہا پسندی و اسلامو فوبیا کے تدارک کے شعبوں میں پاکستان اور مسلم ورلڈ لیگ کے درمیان جاری تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کے لیے اپنے احترام کے جذبات اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ڈاکٹر العیسیٰ نے اپنے اور اپنے وفد کی پرتپاک مہمان نوازی پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا اور عالمِ اسلام میں پاکستان کے قائدانہ کردار کو سراہا۔ انہوں نے مذہبی، تعلیمی اور انسانی امور میں پاکستان کے ساتھ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ’’مسلم ورلڈ لیگ‘‘ کے عزم کا اعادہ کیا۔ڈاکٹر العیسیٰ نے خطے میں امن کی حالیہ کوششوں میں وزیراعظم کے کلیدی کردار کو سراہتے ہوئےاسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے سلسلے میں نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی انتھک کوششوں اور گراں قدر خدمات کو بھی بھرپور سراہا۔ وزیراعظم نے پاکستان کا دورہ کرنے پر سیکرٹری جنرل کا شکریہ ادا کیا اور مشترکہ ترجیحات پر قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا جن میں پاکستان اور مسلم ورلڈ لیگ کے مابین جاری مشترکہ منصوبوں اور اقدامات کی جلد تکمیل شامل ہے
پچھلی پوسٹ

پاکستان نے موبائل انٹرنیٹ کے استعمال میں صنفی ڈیجیٹل فرق کو کم کرنے میں دنیا کی تیز ترین ترقی ریکارڈ کی ہے، شزا فاطمہ خواجہ

اگلی پوسٹ

او آئی سی خواتین وزارتی کانفرنس میں اسلام آباد اعلامیہ منظور، خواتین کی بااختیاری کے عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
او آئی سی خواتین وزارتی کانفرنس میں اسلام آباد اعلامیہ منظور، خواتین کی بااختیاری کے عزم کا اعادہ

او آئی سی خواتین وزارتی کانفرنس میں اسلام آباد اعلامیہ منظور، خواتین کی بااختیاری کے عزم کا اعادہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper