• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کشمیری عوام کی ناقابلِ تنسیخ حقِ خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے ، وزیراعظم شہباز شریف کا یومِ شہدائے کشمیرپر پیغامپاکستان کشمیری عوام کی ناقابلِ تنسیخ حقِ خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے ، وزیراعظم شہباز شریف کا یومِ شہدائے کشمیرپر پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 12, 2026
in پاکستان
0
پاکستان کشمیری عوام کی ناقابلِ تنسیخ حقِ خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے ، وزیراعظم شہباز شریف کا یومِ شہدائے کشمیرپر پیغامپاکستان کشمیری عوام کی ناقابلِ تنسیخ حقِ خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے ، وزیراعظم شہباز شریف کا یومِ شہدائے کشمیرپر پیغام
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے یومِ شہدائے کشمیر کو جموں و کشمیر کے عوام کے عزم، جرات اور غیر متزلزل استقامت کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام اپنے جائز حق اور امنگوں کے حصول کے لیے ثابت قدمی سے جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔پاکستان کشمیری عوام کی اپنے ناقابلِ تنسیخ حقِ خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد میں مکمل یکجہتی کے ساتھ ان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے،جنوبی ایشیا میں پائیدار امن اور استحکام کا انحصار جموں و کشمیر کے تنازع کے پرامن حل پر ہے۔ آج پیر کو یومِ شہدائے کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ یومِ شہدائے کشمیر ہر سال 13 جولائی کو ان 22 کشمیری شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے منایا جاتا ہے جنہوں نے 1931ء میں سری نگر میں پرامن مظاہرین پر ڈوگرہ انتظامیہ کی فائرنگ کے نتیجے میں جامِ شہادت نوش کیا۔ ان کی عظیم قربانی جموں و کشمیر کے عوام میں سیاسی شعور کی بیداری، وقار، بنیادی حقوق اور اپنی شناخت کے حصول کی جدوجہد میں ایک تاریخ ساز سنگ میل ثابت ہوئی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ یومِ شہدائے کشمیر، جموں و کشمیر کے عوام کے عزم، جرات اور غیر متزلزل استقامت کی علامت بھی ہے، جس نے نسل در نسل کشمیری عوام کو انصاف کے حصول اور اپنے ناقابلِ تنسیخ حقِ خودارادیت کی جدوجہد جاری رکھنے کی تحریک دی ہے۔ اس بنیادی حق کے لیے ہر قربانی دینے کا جذبہ آج بھی جموں و کشمیر کی تاریخی جدوجہد کی سمت متعین کر رہا ہے اور اس کی شناخت بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں شدید عسکری محاصرے، مسلسل جبر و استبداد اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے باوجود کشمیری عوام کے عزم میں کوئی لغزش نہیں آئی۔ من مانی گرفتاریوں، سیاسی اختلافِ رائے کو دبانے، ذرائع ابلاغ پر قدغنیں عائد کرنے اور مقبوضہ علاقے کے آبادیاتی و سیاسی تشخص کو تبدیل کرنے کی کوششوں کو بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں اور اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے مختلف اداروں نے بارہا دستاویزی شکل دی ہے اور ان کی مذمت کی ہے۔ اس کے باوجود جموں و کشمیر کے عوام اپنے جائز حق اور امنگوں کے حصول کے لیے ثابت قدمی سے جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اس موقع پر پاکستان جموں و کشمیر کے تمام شہداء کی جرات، استقامت اور عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہے۔ ان کی لازوال قربانیاں آنے والی نسلوں کو اپنے ناقابلِ تنسیخ حقِ خودارادیت کے حصول کی جدوجہد جاری رکھنے کے لیے ہمیشہ حوصلہ اور عزم فراہم کرتی رہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومتِ پاکستان جموں و کشمیر کے عوام کے لیے اپنی غیر متزلزل سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت کا اعادہ کرتی ہے۔ ہم کشمیری عوام کی اپنے ناقابلِ تنسیخ حقِ خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد میں مکمل یکجہتی کے ساتھ ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں جیسا کہ متعلقہ قراردادوں میں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے تسلیم کیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن اور استحکام کا انحصار جموں و کشمیر کے تنازع کے پرامن حل پر ہے، جو اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق ہی ممکن ہے۔

پچھلی پوسٹ

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں دریاؤں کے کنارے جنگلات خطرات سے دوچار

اگلی پوسٹ

پاکستان نے 56ویں انٹرنیشنل فزکس اولمپیاڈ میں تین کانسی کے تمغے جیت لیے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان نے 56ویں انٹرنیشنل فزکس اولمپیاڈ میں تین کانسی کے تمغے جیت لیے

پاکستان نے 56ویں انٹرنیشنل فزکس اولمپیاڈ میں تین کانسی کے تمغے جیت لیے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper