• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت جوڈیشل ٹاور منصوبے کی بروقت تکمیل کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، وفاقی وزیر قانون

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 12, 2026
in پاکستان
0
حکومت جوڈیشل ٹاور منصوبے کی بروقت تکمیل کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، وفاقی وزیر قانون
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ لاہور میں جوڈیشل ٹاور کا منصوبہ پاکستان کی عدالتی تاریخ کا ایک منفرد اور تاریخی منصوبہ ہے، جس کی تکمیل سے وکلا، سائلین اور عدالتی عملے کو جدید اور معیاری سہولیات میسر آئیں گی۔ہفتہ کے روز لاہور میں جوڈیشل ٹاور کے سنگِ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ پنجاب کی پہلی خاتون چیف جسٹس عالیہ نیلم، اپنے بعد آنے والوں کیلئے ایک اہم ورثہ چھوڑ کر جائیں گی، انہوں نے وزیراعلی پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب کی کاوشوں کو بھی سراہتے ہوئے کہا کہ اس منصوبے کی تکمیل میں صوبائی حکومت نے اہم کردار ادا کیا ہے، انہوں نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ، وکلا برادری اور منصوبے سے وابستہ تمام حکام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے یقین دلایا کہ وفاقی حکومت جوڈیشل ٹاور منصوبے کی بروقت تکمیل کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔ وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ چیف جسٹس نے اپنے دور میں ججز کی مراعات یا رہائشی سہولیات کے بجائے عدالتی نظام، وکلا اور سائلین کی بہتری کو ترجیح دی۔ وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اپنے قانونی کیریئر کا آغاز لاہور سے کیا اور ان کا ویژن عدالتی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہے، چیف جسٹس عالیہ نیلم کی خصوصی خواہش تھی کہ خواتین وکلا کیلئے بہتر سہولیات فراہم کی جائیں، جس کے تحت پنجاب میں جدید فی میل بار رومز اور ڈے کیئر سینٹرز قائم کئے جا چکے ہیں۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اسٹیٹ آف دی آرٹ بار کمپلیکس میں تمام جدید سہولیات فراہم کی گئی ہیں، جبکہ جوڈیشل ٹاور میں سیکڑوں گاڑیوں کی پارکنگ سمیت وکلا اور سائلین کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہر پہلو کا خیال رکھا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

آپریشن بنیانٌ مرصوص نے پاکستان کی تزویراتی بصیرت، قومی استحکام اور ادارہ جاتی ہم آہنگی کو دنیا کے سامنے نمایاں کیا، احسن اقبال

اگلی پوسٹ

یورپ و امریکا میں شدید گرمی کی اصل وجہ حصہ دوم و آخر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یورپ و امریکا میں شدید گرمی کی  اصل وجہ  حصہ اول

یورپ و امریکا میں شدید گرمی کی اصل وجہ حصہ دوم و آخر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper