• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری کی منگولیا کی قیادت کو قومی دن پر مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 11, 2026
in پاکستان
0
صدر مملکت آصف علی زرداری کی منگولیا کی قیادت کو قومی دن پر مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے منگولیا کے صدر اوکھناگین کھورلسوکھ، حکومت اور عوام کو قومی دن پر مبارکباد دی ہے۔ہفتہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ یہ موقع منگولیا کی تاریخ، ثقافتی ورثے اور عوام کے لازوال جذبے کی یاد دلاتا ہے۔ انہوں نے ’’نادام فیسٹیول‘‘ کو جو کشتی رانی، تیر اندازی اور گھڑ دوڑ کے روایتی کھیلوں کے لیے مشہور ہے، منگولیا کی تہذیب اور وہاں کے عوام کے فخر کی علامت قرار دیا۔صدرمملکت نے کہا کہ پاکستان اور منگولیا کے درمیان باہمی اعتماد، مشترکہ اقدار اور علاقائی و کثیر الجہتی فورمز میں تعاون پر مبنی خوشگوار تعلقات ہیں۔ انہوں نے تجارت، زراعت، استعداد کار میں اضافے اور عوامی روابط میں بڑھتے ہوے تعاون کو دونوں ممالک کے تعلقات میں مثبت رجحان کا عکاس قرار دیا۔ ​صدر مملکت نے اس یقین کا اظہار کیا کہ مستقبل میں یہ باہمی دوستی، دونوں ممالک کے امن، یگانگت اور ترقی کے لیے مشترکہ امنگوں کی رہنمائی میں مضبوط تر ہوگی۔

پچھلی پوسٹ

آبادی سے متعلق چیلنجز سے نمٹنے کے لیے حکومت اور معاشرے کے تمام طبقات کی مشترکہ کاوشیں ناگزیر ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی یوم آبادی پر پیغام

اگلی پوسٹ

پیمرا اتھارٹی کا جیو نیوز کی بابت حتمی فیصلہ جاری : جیو نیوز کا لائسنس معطل کرنے کا فیصلہ درست قرار، پابندی 11 جولائی کو رات 12 بجے تک برقرار رہے گی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پیمرا اتھارٹی کا جیو نیوز کی بابت حتمی فیصلہ جاری : جیو نیوز کا لائسنس معطل کرنے کا فیصلہ درست قرار، پابندی 11 جولائی کو رات 12 بجے تک برقرار رہے گی

پیمرا اتھارٹی کا جیو نیوز کی بابت حتمی فیصلہ جاری : جیو نیوز کا لائسنس معطل کرنے کا فیصلہ درست قرار، پابندی 11 جولائی کو رات 12 بجے تک برقرار رہے گی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper