• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مفتی تقی عثمانی نے کرپٹو کرنسی کی خریدو فروخت کو حرام قرار دیدیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 11, 2026
in پاکستان
0
مفتی تقی عثمانی نے کرپٹو کرنسی کی خریدو فروخت کو حرام قرار دیدیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی): ممتاز مذہبی اسکالر مفتی محمد تقی عثمانی نے اسلامی شریعت کی روشنی میں کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت کو حرام قرار دے دیایہ فتویٰ جون 2026 میں جاری کیا گیا جسے دارالعلوم کراچی سے وابستہ علماء نے آن لائن شیئر کیا اس فتوے میں کرپٹو کرنسی کرپٹو ٹوکنز اور اسٹیبل کوائنز سب کو یکساں طور پر شامل کیا گیا ہےیہ فتویٰ دارالعلوم کراچی کی نگرانی میں جاری کیا گیا اور اسے متعدد جید علماء کی تائید بھی حاصل ہےفتوے میں کہا گیا ہے کہ مختلف ناموں جیسے ورچوئل کرنسی ٹوکن اور اسٹیبل کوائن سے پہچانے جانے والے تمام ڈیجیٹل اثاثے ایک ہی زمرے میں آتے ہیں اس لیے ان پر ایک ہی شرعی حکم لاگو ہوگااعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ کسی ڈیجیٹل اثاثے کا نام تبدیل کر دینے یا اسے نئے عنوان سے پیش کرنے سے اس کی شرعی حیثیت تبدیل نہیں ہوتی فتوے کے مطابق کرپٹو کرنسیاں اسلامی شریعت کی رو سے “مال” یا “جائیداد” کی تعریف پر پوری نہیں اترتیں، لہٰذا ان کی خرید و فروخت جائز نہیںدستاویز میں واضح الفاظ میں کہا گیا ہے کہ “کرپٹو کرنسی کو مال قرار نہیں دیا جا سکتا اس کی خرید و فروخت جائز نہیںیہ حکم صرف معروف کرپٹو کرنسیوں جیسے بٹ کوائن اور ایتھیریم تک محدود نہیں بلکہ بلاک چین پر مبنی ٹوکنز اور اسٹیبل کوائنز، مثلاً یو ایس ڈی ٹی پر بھی یکساں طور پر لاگو ہوتا ہےفتویٰ جاری کرنے والے علماء کا مؤقف ہے کہ چونکہ یہ ڈیجیٹل اثاثے اسلامی قانون کے مطابق معتبر مال یا ملکیت کی شرائط پوری نہیں کرتے، اس لیے ان کی تجارت کو شرعی اعتبار سے جائز لین دین نہیں سمجھا جا سکتایہ فتویٰ ایک شرعی رائے ہے نہ کہ ریاست کی طرف سے نافذ کردہ قانونی حکم، تاہم اس کے پاکستان کے بہت سے مسلمانوں کے کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت اور سرمایہ کاری سے متعلق نظریات اور فیصلوں پر نمایاں اثرات مرتب ہوسکتے ہیں

Previous Post

حقیقت پسندانہ مینڈیٹ اور درکار وسائل تمام امن مشنز کی کامیابی کے لیے ضروری ہیں، وفاقی وزیر داخلہ کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات میں گفتگو

Next Post

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper