• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بنیادی مراکز صحت بیماریوں کے علاج، زچگی اور بنیادی طبی خدمات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں، وفاقی وزیر قومی صحت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 10, 2026
in پاکستان
0
بنیادی مراکز صحت بیماریوں کے علاج، زچگی اور بنیادی طبی خدمات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں، وفاقی وزیر قومی صحت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر قومی صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ بنیادی مراکز صحت معمولی بیماریوں کے علاج، زچگی اور بنیادی طبی خدمات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں، اب تک ساڑھے 14 ہزار سے زائد افراد ٹیلی میڈیسن سینٹرز کے ذریعے طبی مشاورت اور علاج کی سہولت حاصل کر چکے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بنیادی مرکز صحت پھلگراں کو ڈیجیٹلائزڈ ہیلتھ سینٹر میں تبدیل کرنے کے منصوبے کے افتتاح کے موقع پر کیا۔وفاقی وزارت قومی صحت کے تحت ہیلتھ کیئر ڈیجیٹلائزیشن پروگرام کے سلسلے میں اسلام آباد کے بنیادی مرکز صحت پھلگراں کو جدید ڈیجیٹلائزڈ ہیلتھ سینٹر میں تبدیل کر دیا گیا۔وفاقی وزیر قومی صحت مصطفیٰ کمال نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج نویں ٹیلی میڈیسن سینٹر کا افتتاح کیا جا رہا ہے جو عوام کو جدید اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔انہوں نے کہا کہ صحت سہولت پروگرام کے تحت ملک بھر میں 9,502 بیڈز اور 44 ہسپتالوں کا اضافہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی خصوصی توجہ سے چار سال سے معطل صحت سہولت پروگرام کو دوبارہ فعال کیا گیا جس کے تحت شہری 10 لاکھ روپے تک علاج کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں۔وفاقی وزیر قومی صحت نے کہا کہ حکومت کا بنیادی کردار صحت کے شعبے میں موثر پالیسیاں مرتب کرنا اور ان پر عمل درآمد یقینی بنانا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو براہ راست ہسپتال چلانے کی بجائے پالیسی سازی، نگرانی اور عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر توجہ دینی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ اگرچہ صحت کا مجموعی بجٹ 1,153 ارب روپے ہے، اس کے باوجود عوام کی شکایات برقرار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر موثر ہیلتھ انشورنس نظام نافذ کیا جائے تو تقریباً 210 ارب روپے کے ذریعے 90 فیصد آبادی کو بہتر اور اطمینان بخش طبی سہولیات فراہم کی جا سکتی ہیں۔وفاقی وزیر نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وزارت صحت جدید ٹیکنالوجی، ڈیجیٹلائزیشن اور ٹیلی میڈیسن کے ذریعے ملک کے دور دراز علاقوں تک معیاری صحت کی سہولیات پہنچانے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔

پچھلی پوسٹ

کابینہ کمیٹی کی ڈیری و بیوریج سیکٹر میں بڑی ریگولیٹری اصلاحات کی تجویز، 58 ارب روپے سے زائد معاشی بچت متوقع

اگلی پوسٹ

سابق قومی کپتان شاہد آفریدی خیبرپختونخوا چیمپئنز لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سابق قومی کپتان شاہد آفریدی خیبرپختونخوا چیمپئنز لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

سابق قومی کپتان شاہد آفریدی خیبرپختونخوا چیمپئنز لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper