• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

حقیقت پسندانہ مینڈیٹ اور درکار وسائل تمام امن مشنز کی کامیابی کے لیے ضروری ہیں، وفاقی وزیر داخلہ کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات میں گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 10, 2026
in پاکستان
0
حقیقت پسندانہ مینڈیٹ اور درکار وسائل تمام امن مشنز کی کامیابی کے لیے ضروری ہیں، وفاقی وزیر داخلہ کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات میں گفتگو
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی جس میں علاقائی صورتحال اور بین الاقوامی امور، مغربی ایشیا میں تنازعات کے خاتمے کے لیے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کے ساتھ اقوام متحدہ کے قیام امن خصوصا پاکستان کی لازوال خدمات پر بھی بات چیت ہوئی۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق ملاقات میں سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے پاکستان کی امن کیلئے کاوشوں کو سراہا ۔اس موقع پر وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ چیلنجز کے باوجود وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینے اور انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے ذمہ داری سے کردار ادا کیا۔ان کا کہنا تھا کہ حقیقت پسندانہ مینڈیٹ اور درکار وسائل تمام امن مشنز کی کامیابی کے لیے ضروری ہیں۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے عالمی امن اور سلامتی کو برقرار رکھنے کے مقصد کے حصول کے لیے اقوام متحدہ کے قیام امن میں پاکستان کے طویل المدتی تعاون کا شکریہ ادا کیا۔

Previous Post

مقبوضہ کشمیر کی جدوجہد آزادی میں نئی روح پھونکنے والے برہان مظفر وانی کی شہادت کو 10سال بیت گئے

Next Post

مفتی تقی عثمانی نے کرپٹو کرنسی کی خریدو فروخت کو حرام قرار دیدیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مفتی تقی عثمانی نے کرپٹو کرنسی کی خریدو فروخت کو حرام قرار دیدیا

مفتی تقی عثمانی نے کرپٹو کرنسی کی خریدو فروخت کو حرام قرار دیدیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper