• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

آزاد، مؤثر اور عوام دوست عدلیہ قانون کی حکمرانی اور پائیدار ترقی کی بنیاد ہے، چیف جسٹس پاکستان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 10, 2026
in پاکستان
0
آزاد، مؤثر اور عوام دوست عدلیہ قانون کی حکمرانی اور پائیدار ترقی کی بنیاد ہے، چیف جسٹس پاکستان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ آزاد، مؤثر اور عوام دوست عدلیہ قانون کی حکمرانی اور پائیدار ترقی کی بنیاد ہے جبکہ عدالتی اداروں کو ثالثی، انصاف تک رسائی، عدالتی تربیت اور بنیادی حقوق کے تحفظ جیسے شعبوں میں بین الاقوامی تعاون اور بہترین تجربات سے استفادہ کرنا چاہئے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ سے ملاقات کے دوران کیا۔ ملاقات میں مسلم ورلڈ لیگ کا اعلیٰ سطحی وفد، پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نوّاف بن سعید المالکی اور وزارت خارجہ کے سینئر حکام بھی شریک تھے۔چیف جسٹس پاکستان نے مسلم ورلڈ لیگ کی بین المذاہب و بین الثقافتی مکالمے، اسلام کی حقیقی تعلیمات کے فروغ، انتہاپسندی اور اسلاموفوبیا کے خلاف کوششوں اور مسلم دنیا میں انسانی ہمدردی کی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کی قیادت کو باہمی احترام، پرامن بقائے باہمی اور مشترکہ انسانی اقدار کے فروغ میں اہم قرار دیا۔چیف جسٹس نے وفد کو سپریم کورٹ میں جاری اصلاحاتی ایجنڈے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ انصاف تک آسان رسائی، ادارہ جاتی شفافیت، عدالتی نظام میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور عوامی اعتماد کے فروغ کے لئے متعدد اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ملاقات کے دوران دونوں جانب سے ضلعی عدلیہ کے افسران اور تکنیکی عملے کے تبادلہ پروگرام سمیت پیشہ وارانہ تعاون کے مختلف امکانات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا تاکہ استعدادِ کار میں اضافہ، باہمی سیکھنے اور عدالتی انتظام و انصرام کے بہترین طریقہ کار سے استفادہ کیا جا سکے۔شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے سپریم کورٹ آف پاکستان کی اصلاحاتی کوششوں کو سراہتے ہوئے مسلم ورلڈ لیگ کے انصاف، رواداری، پرامن بقائے باہمی اور انسانی ہمدردی کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا۔ دونوں فریقوں نے انصاف، انسانی وقار، سماجی ہم آہنگی اور قانون کی حکمرانی کے فروغ کے لئے ادارہ جاتی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔

پچھلی پوسٹ

عالمی چیلنجز سے تنہا نمٹنا ممکن نہیں، ماورائے سرحد جرائم کے خاتمے کے لیے فوری روابط اور ٹیکنالوجی کا اشتراک ناگزیر ہے ،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

اگلی پوسٹ

دہشت گردی کے خاتمہ کےلئے پرعزم ہیں ، امن کی بحالی اور ترقی کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف کا صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دہشت گردی کے خاتمہ کےلئے پرعزم ہیں ، امن کی بحالی اور ترقی کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف کا صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب

دہشت گردی کے خاتمہ کےلئے پرعزم ہیں ، امن کی بحالی اور ترقی کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف کا صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper