• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پورٹ قاسم دنیا کی پانچ بہترین بندرگاہوں میں شامل ہو گئی ہے، افتخار احمد راؤ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 10, 2026
in پاکستان
0
پورٹ قاسم دنیا کی پانچ بہترین بندرگاہوں میں شامل ہو گئی ہے، افتخار احمد راؤ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):چیئرمین وزیراعظم ٹاسک فورس بحری امور افتخار احمد راؤ نے کہا ہے کہ پورٹ قاسم دنیا کی پانچ بہترین پورٹس میں شامل ہو گئی ہے۔جمعرات کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے ٹاسک فورس کی کارکردگی کے بارے میں بتایا۔ چیئرمین ٹاسک فورس نے بتایا کہ اگست 2024 میں میری ٹائم ٹاسک فورس تشکیل دی گئی۔ افتخار راؤ نے بتایا کہ پاکستان گلف کے اہم ترین حصےمیں ہے اور وسطی ایشیا تک رسائی کا اہم ذریعہ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایک سال میں وزارت اور ٹاسک فورس کی انتھک محنت کی وجہ سے پاکستان جو کہ پچھلے سال کراچی پورٹ جو انٹرنیشنل لیول پر 99 نمبر پر تھی آج 30 درجے بہتری کے ساتھ 69 نمبر پر آ گئی ہے اور پورٹ قاسم آج دنیا کی پانچ بہترین بندرگاہوں میں شامل ہے۔ افتخار راؤ نے کہا کہ دنیا کی 80 فیصد تجارت سمندر کے راستے سے ہوتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہم نے اپنی بندرگاہوں پر کنٹینرز کپیسٹی میں اضافہ کیا اور اسے ماڈرن دور کے مطابق بنایا۔ افتخار راؤ نے کہا کہ کسٹم حکام نے مزید اہلکار فراہم کر کے ورکنگ کو تیز کیا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ گزشتہ سال بجٹ میں شپنگ سیکٹر میں کسٹمزڈیوٹی بھی ختم کر دی گئی ہے اور بلڈنگ میٹریل ٹیکس بھی ختم کر دیا ہے جس کی وجہ سے کمپنیوں کے اعتماد اور ملکی زرمبادلہ میں اضافہ ہوا ہے۔ سیکرٹری بحری امور ندیم محبوب نے بتایا کہ ہماری پورٹ ٹریکنگ میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پورٹ قاسم جو پچھلے سال انٹرنیشنل رینکنگ میں 74 ویں نمبر پر تھی آج 56 ویں نمبر پر ہے اور پورٹ قاسم دنیا میں تیزی سے ترقی کرنے والی پورٹس میں پانچویں نمبرپر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بندرگاہوں پر نمایاں تجارتی تیزی آئی ہے اور بحری تجارت کے فروغ کے لئے پالیسی اصلاحات لائی جا رہی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلئے ماحولیاتی حکمرانی،پائیدار ترقی اور اداروں کے درمیان مربوط تعاون ناگزیر ہے،وفاقی وزیرڈاکٹر مصدق ملک

اگلی پوسٹ

تنازعات میں جنسی تشدد کے خاتمے کے لیے قراردادوں پر مکمل عملدرآمد اور سخت احتساب کو یقینی بنایا جائے، پاکستان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تنازعات میں جنسی تشدد کے خاتمے کے لیے قراردادوں پر مکمل عملدرآمد اور سخت احتساب کو یقینی بنایا جائے، پاکستان

تنازعات میں جنسی تشدد کے خاتمے کے لیے قراردادوں پر مکمل عملدرآمد اور سخت احتساب کو یقینی بنایا جائے، پاکستان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper