• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاک بحریہ کی پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے اشتراک سے بروقت کارروائی ، اورماڑہ کے مشرق میں ڈوبنے والے کارگو دھائو سے تمام 20 پاکستانی عملے کے ارکان کو بحفاظت بچا لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 10, 2026
in پاکستان
0
پاک بحریہ کی پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے اشتراک سے بروقت کارروائی ، اورماڑہ کے مشرق میں ڈوبنے والے کارگو دھائو سے تمام 20 پاکستانی عملے کے ارکان کو بحفاظت بچا لیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی اورماڑہ(نمائندہ خصوصی):پاک بحریہ نےپاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے اشتراک سے بروقت اور مربوط ہنگامی کارروائی کرتے ہوئے اورماڑہ کے مشرق میں ڈوبنے والے ایک کارگو دھائو سےتمام 20 پاکستانی عملے کے ارکان کو بحفاظت بچا لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر )سے جاری بیان کے مطابق اطلاع کے مطابق کارگو دھائو میں شدید پانی بھرنے کے باعث اس کے ڈوبنے کا خطرہ پیدا ہو گیا تھا۔جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈی نیشن سینٹر کو موصول ہونے والی امدادی کال کے فوری بعد پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس حنین اور ضروری فضائی وسائل کو امدادی کارروائی کے لیے روانہ کر دیا گیا۔ریسکیو ٹیموں کی پیشہ ورانہ مہارت اور فوری کارروائی کے نتیجے میں تمام 20 افراد کو بحفاظت ڈوبتے ہوئے جہاز سے نکال لیا گیا۔ ریسکیو کیے گئے تمام افراد کو ضروری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔یہ کامیاب آپریشن پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے اس غیر متزلزل عزم کا مظہر ہے کہ وہ سمندر میں انسانی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنانے اور ہر وقت سمندری ہنگامی صورتحال سے موثر انداز میں نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔اورماڑہ کے قریب کھلے سمندر میں کارگو کشتی “الحمدان یعقوب” انجن روم میں پانی بھرنے سے ڈوب گئی کشتی میں عملے کے 20 ارکان سوار تھے، جو سب پاکستانی شہری تھے پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس حنین نے بروقت پہنچ کر عملہ کے تمام افراد کو بچا لیا ریسکیو آپریشن میں پاک بحریہ کے سی کنگ ہیلی کاپٹر اور پی ایم ایس اے کے ڈیفنڈر جہاز نے بھی حصہ لیا کارگو کشتی ڈوبنے کا واقعہ اورماڑہ سے 32 ناٹیکل میل جنوب میں پیش آیا بچائے جانیوالے تمام 20 افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے پاک بحریہ نے ایک بار پھر بروقت اور مؤثر کارروائی سے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا ثبوت دیا

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/07/WhatsApp-Video-2026-07-09-at-8.48.37-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

چین -پاکستان اقتصادی راہداری علاقائی روابط اور معاشی ترقی کا اہم محرک ہے، قائم مقام صدر کا سیمینار سے خطاب

اگلی پوسٹ

اورماڑہ کے قریب کھلے سمندر میں کارگو کشتی “الحمدان یعقوب” انجن روم میں پانی بھرنے سے ڈوب گئی کشتی میں عملے کے 20 ارکان سوار تھے، جو سب پاکستانی شہری تھے پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس حنین نے بروقت پہنچ کر عملہ کے تمام افراد کو بچا لیا ریسکیو آپریشن میں پاک بحریہ کے سی کنگ ہیلی کاپٹر اور پی ایم ایس اے کے ڈیفنڈر جہاز نے بھی حصہ لیا کارگو کشتی ڈوبنے کا واقعہ اورماڑہ سے 32 ناٹیکل میل جنوب میں پیش آیا بچائے جانیوالے تمام 20 افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے پاک بحریہ نے ایک بار پھر بروقت اور مؤثر کارروائی سے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا ثبوت دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper