• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستانی قوم مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی قومی جمہوری اور سیاسی خدمات کو ہمیشہ عقیدت اور احترام سے یاد رکھتی ہے۔محترمہ فرح عظیم شاہ

بابائے قوم حضرت قائد اعظم کی علامت کے موقع پر زیارت ریزیڈنسی میں محترمہ فاطمہ جناح نے جس جانفشانی اور محبت سے اپنے بھائی اور بابائے قوم کی خدمت کی وہ اپنی مثال آپ ہے رکن بلوچستان اسمبلی کا مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 59ویں برسی پر خصوصی پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 9, 2026
in پاکستان
0
پاکستانی قوم مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی قومی جمہوری اور سیاسی خدمات کو ہمیشہ عقیدت اور احترام سے یاد رکھتی ہے۔محترمہ فرح عظیم شاہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی) بلوچستان عوامی پارٹی کے شعبہ خواتین کی سربراہ ایمان پاکستان ٹرسٹ کی چیئرپرسن اور رکن بلوچستان اسمبلی محترمہ فرح عظیم شاہ نے مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 59ویں برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی مغفرت بلندیٔ درجات اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کے لیے دعا کی محترمہ فرح عظیم شاہ نے مزید کہا کہ پاکستانی قوم مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی قومی جمہوری اور سیاسی خدمات

کو ہمیشہ عقیدت اور احترام سے یاد رکھتی ہے انہوں نے قائدِاعظم کے لیے محترمہ فاطمہ جناح کی بے مثال محبت وفاداری اور جذبۂ ایثار کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ۔محترمہ فرح عظیم شاہ نےکہا کہ بابائے قوم حضرت قائد اعظم کی علامت کے موقع پر زیارت ریزیڈنسی میں محترمہ فاطمہ جناح نے جس جانفشانی اور محبت سے اپنے بھائی اور بابائے قوم کی خدمت کی وہ اپنی مثال آپ ہےرکن بلوچستان اسمبلی نے کہا کہ محترمہ فاطمہ جناح ہر بہن اور ہر بیٹی کے لیے ایک مثالی رول ماڈل ہیں مشکل اور نامساعد حالات میں ان کی ثابت قدمی عزم اور حوصلہ آج بھی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا کہ محترمہ فاطمہ جناح نے اپنی عملی جدوجہد سے ثابت کیا کہ خواتین ملک و قوم کی تعمیر و ترقی میں مؤثر مثبت اور قائدانہ کردار ادا کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں

پچھلی پوسٹ

پاک-بلغاریہ پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کا دوطرفہ اور پارلیمانی تعاون کو مزید گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ

اگلی پوسٹ

سرحد پار سے آنے والی دہشت گردی کو ریاست کی پوری طاقت سے کچل دیا جائے گا، مسلح افواج قوم کی مکمل حمایت سے پراکسی دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور ان کے سہولت کاروں کا مکمل خاتمہ یقینی بنائیں گی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سرحد پار سے آنے والی دہشت گردی کو ریاست کی پوری طاقت سے کچل دیا جائے گا، مسلح افواج قوم کی مکمل حمایت سے پراکسی دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور ان کے سہولت کاروں کا مکمل خاتمہ یقینی بنائیں گی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

سرحد پار سے آنے والی دہشت گردی کو ریاست کی پوری طاقت سے کچل دیا جائے گا، مسلح افواج قوم کی مکمل حمایت سے پراکسی دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور ان کے سہولت کاروں کا مکمل خاتمہ یقینی بنائیں گی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper