• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح نوجوان نسل اور بالخصوص خواتین کیلئے مشعل راہ اور نامساعد حالات میں قومی مقاصد کیلئے ثابت قدمی اور بے لوث جذبے کا استعارہ ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 59 ویں برسی کے موقع پر پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 8, 2026
in پاکستان
0
مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح نوجوان نسل اور بالخصوص خواتین کیلئے مشعل راہ اور نامساعد حالات میں قومی مقاصد کیلئے ثابت قدمی اور بے لوث جذبے کا استعارہ ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 59 ویں برسی کے موقع پر پیغام
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مادر ملت فاطمہ جناح کی قومی و سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مملکت خداداد کی جدوجہد آزادی میں فاطمہ جناح کی بیش قدر خدمات قومی تاریخ کا قابل فخر حصہ ہیں،وہ نوجوان نسل اور بالخصوص خواتین کے لیے مشعل راہ اور نامساعد حالات میں قومی مقاصد کے لیے ثابت قدمی اور بے لوث جذبے کا استعارہ ہیں۔بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 59 ویں برسی پر جاری پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ آج پوری قوم کی جانب سے مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی برسی پر ان کی قومی و سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، مملکت خداداد کی جدوجہد آزادی میں محترمہ فاطمہ جناح کی بیش قدر خدمات قومی تاریخ کا قابل فخر حصہ ہیں،قائداعظم محمد علی جناح کے شانہ بشانہ محترمہ فاطمہ جناح کی تحریک پاکستان کے دوران انتھک کاوشیں، نڈر کردار اور مثالی جذبہ قومی اثاثہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ محترمہ فاطمہ جناح نوجوان نسل اور بالخصوص خواتین کے لیے مشعل راہ اور نامساعد حالات میں قومی مقاصد کے لیے ثابت قدمی اور بے لوث جذبے کا استعارہ ہیں۔ انہوں نے ثابت کیا کہ خواتین ہر قومی مقصد میں موثر اور تعمیری کردار ادا کر سکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تحریک پاکستان میں ہر شعبہ ہائے زندگی کے افراد نے تاریخ رقم کی اور مادر ملت نے خواتین کی مثالی نمائندگی کی اور دیگر خواتین رہنمائوں کے ساتھ مل کر دلیری سے عملی قیادت کی، برصغیر کی خواتین نے ثابت کیا کہ تمام رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے خواتین تحریک آزادی اور قومی مقاصد کے لیے ناقابل فراموش اور پر زور آواز بن سکتی ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ قیام پاکستان کے بعد بھی مادر ملت، ملک و قوم کی سماجی و سیاسی ترقی، معاشرتی ہم آہنگی اور تعمیری اور مثبت اقدار کے فروغ کے لیے کوشاں رہیں،محترمہ فاطمہ جناح کی بلندی درجات کے لئے دعا گو ہیں، قومی تاریخ میں ان کے کردار اور خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

سکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں نےدہشت گردوں کو موثر جواب دیا، میرسرفرازبگٹی

اگلی پوسٹ

سانحہ کاہنہ کی یاد میں پنجاب حکومت کا گھروں کو محفوظ بنانے کےلئے” اپنا گھر،محفوظ گھر“ پروگرام کا آغاز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سانحہ کاہنہ کی یاد میں پنجاب حکومت کا گھروں کو محفوظ بنانے کےلئے” اپنا گھر،محفوظ گھر“ پروگرام کا آغاز

سانحہ کاہنہ کی یاد میں پنجاب حکومت کا گھروں کو محفوظ بنانے کےلئے” اپنا گھر،محفوظ گھر“ پروگرام کا آغاز

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper