• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری کا کرغز جمہوریہ کے صدر کے ہمراہ کرغزستان پہنچنے کے فوراً بعد چولپون-آتا میں واقع روح اوردو ثقافتی مرکز کا دورہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 6, 2026
in پاکستان
0
صدر مملکت آصف علی زرداری کا کرغز جمہوریہ کے صدر کے ہمراہ کرغزستان پہنچنے کے فوراً بعد چولپون-آتا میں واقع روح اوردو ثقافتی مرکز کا دورہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے کرغز جمہوریہ کے صدر سادیر ژاپاروف کے ہمراہ کرغزستان پہنچنے کے فوراً بعد چولپون-آتا میں واقع روح اوردو ثقافتی مرکز کا دورہ کیا۔دورے کے دوران صدر آصف علی زرداری کو روح اوردو ثقافتی مرکز کی اہمیت کے بارے میں بریفنگ دی گئی جسے کرغز جمہوریہ کی شاندار ثقافتی وراثت، تاریخ اور روایات کی ایک اہم علامت قرار دیا جاتا ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق دونوں صدور نے ثقافتی مرکز کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور ثقافتی ورثے کے تحفظ اور ثقافتی تبادلوں کے ذریعے اقوام کے درمیان باہمی افہام و تفہیم کو فروغ دینے کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا۔صدر آصف علی زرداری کے اعزاز میں کرغزستان کی روایتی ثقافتی پرفارمنس پیش کی گئی جس میں ملک کی دلکش لوک موسیقی، روایتی رقص اور فنونِ لطیفہ کی جھلک نمایاں تھی۔ صدر آصف علی زرداری نے اپنے پرتپاک استقبال اور مہمان نوازی پر کرغز حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا اور کرغز عوام کی بھرپور ثقافتی روایات کو سراہا۔بعد ازاں صدر آصف علی زرداری اور پاکستانی وفد کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا گیا جس کے دوران پاکستان اور اس کے عوام کے نام روایتی کرغز موسیقی کی خصوصی دھنیں پیش کی گئیں۔یہ تقریب میزبان ملک کی گرمجوش میزبانی اور پاکستان و کرغز جمہوریہ کے درمیان دیرینہ دوستی کی عکاس تھی۔

پچھلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کرغزستان کے صدر صادر ژپاروف کی دعوت پرچار روزہ دورے پر کرغزستان روانہ

اگلی پوسٹ

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی سے پاکستان کے آبی تحفظ پر قومی اور بین الاقوامی سطح پر تشویش

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی سے پاکستان کے آبی تحفظ پر قومی اور بین الاقوامی سطح پر تشویش

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی سے پاکستان کے آبی تحفظ پر قومی اور بین الاقوامی سطح پر تشویش

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper