• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

5 جولائی 1977 کا دن ملکی تاریخ میں ہمیشہ ’’یومِ سیاہ‘‘ کے طور پر یاد رکھا جائے گا، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا ‘یومِ سیاہ’ پر پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 6, 2026
in پاکستان
0
5 جولائی 1977 کا دن ملکی تاریخ میں ہمیشہ ’’یومِ سیاہ‘‘ کے طور پر یاد رکھا جائے گا، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا ‘یومِ سیاہ’ پر پیغام
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ 5 جولائی 1977 کا دن ملکی تاریخ میں ہمیشہ ’’یومِ سیاہ‘‘ کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ یہ وہ دن تھا جب ملک کے پہلے منتخب وزیرِ اعظم قائدِ عوام ذوالفقار علی بھٹو کی آئینی اور جمہوری حکومت پر شب خون مارا گیا۔ اتوار کواپنےخصوصی پیغام میں چیئرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ 5جولائی کا اقدام صرف ایک حکومت کا خاتمہ نہیں بلکہ پاکستان کے آئین، وفاق اور جمہوری اداروں پر ایک کاری ضرب تھی۔ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو 1973 کا متفقہ آئین دیا، جو ملک کی بقا اور سلامتی کی ضمانت ہےاور اسی آئین کو معطل کر کے ملک کو آمرانہ تاریکیوں میں دھکیل دیا گیا۔یوسف رضا گیلانی نے قائدِ عوام ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی جمہوریت اور عوامی حقوق کے لیے دی جانے والی لازوال قربانیوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکنوں نے ہمیشہ جمہوریت کی بحالی کے لیے کوڑے کھائے، قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں اور جانوں کے نذرانے دیئے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ آج کے دن ہمیں اس عزم کا اعادہ کرنا ہے کہ پارلیمان کی بالادستی، آئین کی حاکمیت اور عوام کے ووٹ کے حق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،جمہوریت پر شب خون مارنے والے کردار تاریخ کے اندھیروں میں گم ہو چکے ہیں جبکہ ذوالفقار علی بھٹو کا نام اور فلسفہ آج بھی کروڑوں عوام کے دلوں میں زندہ ہے۔چیئرمین سینیٹ نے اس بات پر زور دیا کہ ملکی استحکام اور ترقی کا واحد راستہ مضبوط پارلیمان اور بلا تعطل جمہوری تسلسل میں پنہاں ہے، اور سینیٹ آف پاکستان وفاق کی مضبوطی اور آئینی بالادستی کے لیے اپنا کلیدی کردار ادا کرتی رہے گی۔

پچھلی پوسٹ

کارگل معرکے کے بہادر ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید کو پوری قوم خراج عقیدت پیش کرتی ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

اگلی پوسٹ

حکومت کا موسم کی پیش گوئی اور ابتدائی وارننگ نظام بہتر بنانے کے لیے 1.6 ارب روپے خرچ کرنے کا منصوبہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت کا موسم کی پیش گوئی اور ابتدائی وارننگ نظام بہتر بنانے کے لیے 1.6 ارب روپے خرچ کرنے کا منصوبہ

حکومت کا موسم کی پیش گوئی اور ابتدائی وارننگ نظام بہتر بنانے کے لیے 1.6 ارب روپے خرچ کرنے کا منصوبہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper