• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کارگل معرکے کے بہادر ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید کو پوری قوم خراج عقیدت پیش کرتی ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 5, 2026
in پاکستان
0
کارگل معرکے کے بہادر ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید کو پوری قوم خراج عقیدت پیش کرتی ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ قوم کے عظیم سپوت، کارگل معرکے کے بہاد ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 27ویں یومِ شہادت پر پوری قوم انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ اتوار کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی بے مثال جرات، غیر متزلزل عزم اور مادرِ وطن سے لازوال محبت ہماری عسکری تاریخ کا ایک روشن اور قابلِ فخر باب ہے۔ انہوں نے انتہائی مشکل حالات میں دشمن کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا اور ثابت کیا کہ وطن کی حفاظت سے بڑھ کر کوئی فریضہ نہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے شہداء کی قربانیاں پاکستان کی سلامتی، وقار اور خود مختاری کی مضبوط بنیاد ہیں، ان عظیم سپوتوں کا لہو قوم کے لیے حوصلے، اتحاد اور قربانی کا پیغام ہے۔طارق فضل چوہدری نے کہا کہ پاکستانی قوم اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی اور وطن عزیز کے دفاع و ترقی کے لیے ہمیشہ یکجا اور پُرعزم رہے گی۔کیپٹن کرنل شیر خان شہید آپ کی بہادری کو سلام، قوم کو آپ پر ہمیشہ فخر رہے گا۔

پچھلی پوسٹ

حج مکمل طور پر ڈیجیٹل دور میں داخل، صرف 14 دن میں 2 لاکھ 32 ہزار سے زائد عازمین گھر بیٹھے رجسٹرڈ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper