• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی امریکی صدر کو 250ویں یوم آزادی پر مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 5, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی امریکی صدر کو 250ویں یوم آزادی پر مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی عوام کو 250ویں یوم آزادی پر مبارکباد دی ہے۔ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی عوام کو امریکا کی آزادی کی 250ویں سالگرہ کے تاریخی موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اس شاندار سنگِ میل، آزادی، ثابت قدمی اور پائیدار جمہوری اقدار کی خوشی میں امریکاکے ساتھ شریک ہے۔انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان سات دہائیوں سے زائد پر محیط شراکت داری قائم ہے،جسے پاکستانی نژاد امریکی برادری کی گراں قدر خدمات نے مزید مضبوط بنایا ہے۔انہوں نے کہا کہ تاریخ نے بارہا ثابت کیا ہے کہ جب بھی عالمی امن اور سلامتی کو سنگین چیلنجز درپیش آئے امریکا اور پاکستان اہم ترین مواقع پر ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے۔انہوں نے کہا کہ ہم جنوبی ایشیا میں امن کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اہم کردار کو تسلیم کرتے ہیں اور اس کی قدر کرتے ہیں جس نے ایک ممکنہ تباہ کن جنگ کو روکنے اور کروڑوں انسانی جانوں کو محفوظ بنانے میں مدد دی۔ اسی طرح دنیا بھر میں کئی بڑے تنازعات کے خاتمے کے لیے ان کی مستقل کوششیں بھی قابلِ تحسین ہیں۔انہوں نے کہا کہ جیسے جیسے دونوں ممالک ایک روشن اور امید افزا مستقبل کی جانب بڑھ رہے ہیں، پاکستان باہمی احترام، مشترکہ مفادات اور تعمیری و باہمی طور پر مفید تعاون کی بنیاد پر امریکاکے ساتھ اپنی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کی جدید طبی سائنس میں ایک اور تاریخی کامیابی

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات، مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات، مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

وزیر اعظم شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات، مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper